مزار جہاں بچھو نہیں کاٹتے

بھارت کے   شہر امروہہ میں ایک بزرگ حضرت سید حسین شرف الدین شاہ ولایت رحمتہ اللہ علیہ کا مزار ہے۔ اس مزار پر  زہریلے اور خطرناک بچھو   رہتے ہیں جو احاطہ مزار میں ڈنک نہیں مارتے یہاں تک کہ  اگر آپ ان کو پکڑبھی  لیں تب بھی وہ ڈنک نہیں مارتے اور ان کو پکڑنے سے کوئی تکلیف بھی نہیں ہوتی۔  آپ کو یہ سن کر حیرانگی کہ باہر سے اگر زہریلے بچھو لاکر مزار مبارک کے قریب چھوڑ دیئے جائیں تو وہ بھی نقصان نہیں  پہنچاتے ہیں اور اپنی عادت کے خلاف ڈنک  نہیں مارتے ۔

  • merkit.pk
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply