• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکی بحری بیڑہ شام کی جانب روانہ ،علاقے میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے

امریکی بحری بیڑہ شام کی جانب روانہ ،علاقے میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے

امریکی بحریہ کا بیڑہ  شام کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

بحری بیڑے میں بیک وقت 60کروز میزائل لے جانے کی سہولت موجود ہے۔” ڈونلڈ کک” نامی میزائل شکن میزائل کو تباہ کرنے کے جدید نظام سے لیس ہے اور  یہ امریکہ کا واحد ایسا  بیڑہ ہے جس کو شام میں کروز میزائل کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply