امریکی بحریہ کا بیڑہ شام کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔
Advertisements
بحری بیڑے میں بیک وقت 60کروز میزائل لے جانے کی سہولت موجود ہے۔” ڈونلڈ کک” نامی میزائل شکن میزائل کو تباہ کرنے کے جدید نظام سے لیس ہے اور یہ امریکہ کا واحد ایسا بیڑہ ہے جس کو شام میں کروز میزائل کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں