شمسی توانائی سورج دیوتا کی ناراضی کا سبب قرار

نئی دہلی:بھارتی رکن پارلیمنٹ نے شمسی تونائی کے حصول کو سورج دیوتاکی ناراضی کا سبب قراردے دیاجس کے بعد انتہاپسندوں نے سولرپینلز توڑنے شروع کردیئے۔

بھارتی رکن پارلیمنٹ  اشوک سکسیناکا کہنا تھا کہ شمسی توانائی کا حصول سورج دیوتا کی ناراضی کا سبب ہے۔

بھارتی رکن پارلیمنٹ کے بیان پرانتہاپسند آپے سے باہر ہوگئے انہوں نے سولرپینل توڑنا شروع کردیئے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply