• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ویسٹ انڈیزکیخلاف 3ٹی 20میچزکی سیریزکیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع

ویسٹ انڈیزکیخلاف 3ٹی 20میچزکی سیریزکیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کرکٹ کا میلہ پھر سے سجنے کو تیار ہے،ویسٹ انڈیزکیخلاف میچزکیلئےٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی،ٹکٹ کےحصول کیلئےشائقین کی قطاریں لگ گئیں۔

پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان یکم، 2اور3اپریل کو کھیلےجانےوالےٹی 20میچزکیلئےٹکٹوں کی آن لائن فروخت تو گزشتہ دوروزسےجاری ہے۔

اب ٹکٹس نجی کورئیرکمپنی کےکاؤنٹرزپربھی دستیاب ہیں،کرکٹ دیوانے کورئیرکمپنی کی چالیس شاخوں سےٹکٹس خرید سکتے ہیں۔

کورئیرکمپنی کی بعض شاخوں پرپہلےٹی ٹوئنٹی کےتمام ٹکٹس ختم ہوچکےہیں جبکہ دوسرےاورتیسرےٹی 20 کےٹکٹس دستیاب ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پی سی بی  نےپاک ویسٹ انڈیزسیریزکےٹکٹوں کی قیمت 500سے5ہزارروپےتک رکھی ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply