ملیحہ لودھی نےافغان سفیر کے الزامات کو مسترد کردیا

نیویارک : پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نےافغان سفیر کے الزامات کو مسترد کردیا ۔

ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ افغان فریق امن کے معاملے پر مذاکرات کریں،محض عسکری قوت بڑھاکرامن کے مواقع نہیں کھونےچاہئیں ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

افغان سفیر کے الزامات کو مسترد کرتےہوئے انھوں نے کہاکہ پاکستان کو بدنام کرنے کی مہم کو ختم ہوجانا چاہیے،دباؤڈال کراورڈرادھمکاکرپاکستان کاتعاون حاصل نہیں کیاجاسکتا۔

ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان نےدہشت گردوں کیخلاف زمین تنگ کردی ہے،افغان حکومت اورطالبان کو17سال کےتجربات سےسیکھناچاہیے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply