پنجگور: مقامی بازار میں ریموٹ کنٹرول دھماکا

پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور کے مقامی بازار میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔

صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ سات زخمی ہوگئے۔

حادثے کے بعد پولیس نے علاقے گو کھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply