امریکہ نےاسرائیلی فوج پرپابندی عائد کردی

صیہونی فوج کےخلاف احتجاج رنگ لانےلگا،امریکانےاسرائیلی فوج کےایک یونٹ پرپابندی عائدکردی۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق فوجی یونٹ مغربی کنارے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے ۔ اسرائیلی وزیراعظم نےامریکی اقدام کی مذمت کی۔
نیتن یاہو کاکہناہے فوجی بٹالین پر پابندی کا پوری طاقت سے مقابلہ کروں گا ۔

Advertisements
julia rana solicitors

ادھر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر کامیاب حملہ کرنے پرافواج کی تعریف کی اورکہا ایران نے آپریشن کے دوران طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply