قیدیوں کی سزامیں 90دن کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نےرمضان المبارک میں قیدیوں کی سزامیں نوےروزکی کمی کردی۔ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق جو قیدی پہلے ہی سزا میں رعایت لے چکے ہیں انہیں مزید رعایت نہیں ملے گی،ریاست کے خلاف سر گرمیوں میں ملوث قیدیوں کو بھی سزا میں کمی کی رعایت نہیں ملے گی ، فرقہ واریت،منشیات اور زنا کے مقدمات میں ملوث قیدیوں کو بھی سزا میں رعایت نہیں ملے گی۔

Advertisements
julia rana solicitors

ڈکیتی اور اغور میں ملوث قیدیوں کو بھی یہ سزامیں رعایت حاصل نہیں ہوگی۔ بغاوت اور جاسوسی میں ملوث قیدیوں کی بھی سزامیں کمی نہیں ہوگی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply