• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • طیبہ تشدد کیس ، چیف جسٹس کاٹرائل 15 فروری تک مکمل کرنے کا حکم

طیبہ تشدد کیس ، چیف جسٹس کاٹرائل 15 فروری تک مکمل کرنے کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کم عمر گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے جج راجہ خرم کی طیبہ کے والدین کے ساتھ صلح کی درخواست خارج کردی جبکہ مقدمہ میں پراسیکیوٹر کی کارکردگی پر بھی برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ جنرل سے سوال کیا کہ کتنے دنوں میں ٹرائل مکمل ہوگا؟، ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ فروری کے اختتام تک ٹرائل مکمل کرلیا جائے گا اس لیے مہلت دی جائے۔ چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ جنرل کی مزید مہلت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ٹرائل 15 فروری تک مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply