• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ‘اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا’اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں، عمران خان

‘اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا’اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں، عمران خان

اٹک جیل سے بڑی خبر آگئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل منتقل نہ ہونے کا بیان عدالت میں دیدیا۔

ذرائع کے مطابق سائفر کیس کی اٹک جیل میں خصوصی عدالت کے سماعت کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل منتقل نہ ہونے کا بیان دیدیا ہے۔

عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا، میں اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو گیا ہوں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

عمران خان نے عدالت سے یہ بھی کہا کہ میں اپنے وکلاء سے کہوں گا کہ درخواست واپس لے لیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply