فرانس کا طویل تنازع کے بعد آخرکار نائیجر سے فوج نکالنے کا اعلان ۔
اس سال کے اختتام تک نائیجر سے 1500 فرانسیسی فوجیوں کو نکال لیں گے، صدر میکرون نائیجر سے فرانس کے سفیر کو بھی واپس بلا لیا جائے گا، فرانسیسی صدرفرانس نے ایک بار پھر نائیجرکی فوجی حکومت کو غیرقانونی جبکہ سابق صدر بازوم کو جائز حکمران قرار دیا۔نائیجر کی فوجی حکومت اقتدار سنبھالتے ہی فرانس سے فوج کے انخلاء کا مطالبہ کر رہی تھی ۔مالی اور برکینا فاسو بھی فرانس سے افواج واپس بلانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں