• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹےنے ٹیکس چوری کا اعتراف کرلیا

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹےنے ٹیکس چوری کا اعتراف کرلیا

امریکی صدرجوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کا اعتراف کرلیا۔

امریکی صدرجوبائیڈن کے بیٹے ہنٹربائیڈن نے دوسرے کیس میں غیرقانونی طور پر پستول رکھنے کا بھی اعتراف کرلیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق بزنس ڈیل میں ہنٹربائیڈن نے1.5ملین ڈالرحاصل کیے۔

Advertisements
julia rana solicitors

امریکی میڈیا کے مطابق ہنٹربائیڈن نے چین اوریوکرین کے ساتھ بزنس ڈیل میں ٹیکس ادا نہیں کیا تھا۔دستاویزات کے مطابق ہنٹربائیڈن نے 2018میں ایک لاکھ ڈالر ٹیکس ادا کرنا تھا۔ہنٹربائیڈن کے خلاف تحقیقات 2018سےجاری تھیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply