انگلینڈ میں جنسی تعلیم کے نصاب پر نظر ثانی کا فیصلہ

بچے کچھ اور سیکھتے ہیں: انگلینڈ میں جنسی تعلیم کے نصاب پر نظر ثانی کا فیصلہ

انگلینڈ کے اسکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب پر نظرِ ثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن گیلن کیگن کا کہنا ہےکہ کم عمر بچوں کو جنسی تعلیم سے تحفظ فراہم کیا جائےگا۔

Advertisements
julia rana solicitors

انہوں نے کہا کہ والدین اور اساتذہ کے خدشات درست ہیں کہ اسکولوں میں جنسی تعلیم سے متعلق نامناسب اسباق پڑھائے جا رہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply