• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • 100ملین پاؤنڈ کا کیس،نیب نے تحریکِ انصاف کی پوری کابینہ کو طلب کرنیکا فیصلہ کرلیا

100ملین پاؤنڈ کا کیس،نیب نے تحریکِ انصاف کی پوری کابینہ کو طلب کرنیکا فیصلہ کرلیا

نیب راولپنڈی نے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں عمران خان کی پوری کابینہ کے بیانات ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

نیب ذرائع کے مطابق کابینہ کے دیگر ارکان کے بیانات بھی قلمبند کئے جائیں گے۔کابینہ کے بیشتر ارکان کے بیانات بطور گواہ قلمبند کئے جائیں گے۔

نیب کی جانب سے علی زیدی ،زلفی بخاری ،شیخ رشید،فیصل واوڈاکو بھی24مئی کو طلبی کے نوٹس بھجوائے گئے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

نیب نے نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کا کیس کے کیس میں سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا کوبھی24مئی کو طلب کر لیا۔کیس کےدستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی۔فیصل واوڈا نے اسوقت بطوروفاقی وزیر سیٹلمنٹ کی مخالفت کی تھی۔ بطور وفاقی وزیر سیٹلمنٹ کو نیب کیس قرار دیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply