• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا اختیار واپس لے لیا گیا

چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا اختیار واپس لے لیا گیا

حکومت نے چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا اختیار واپس لے لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کے مطابق ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ ازخود نوٹس کا فیصلہ چیف جسٹس اور 2سینئرترین ججز کریں گے جب کہ کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل 30دن میں دائر ہوسکے گی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ذرائع کا کہنا ہے کہ ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ اپیل دوہفتوں میں فکس کی جائے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply