• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان کا سہولت کار ہر شخص بدنام ہی ہُوا ہے؛مریم نواز

عمران خان کا سہولت کار ہر شخص بدنام ہی ہُوا ہے؛مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ  عمران خان کا  سہولت کار ہر شخص بدنام اور رسوا ہوا  ہے۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک فارن ایجنٹ ہے جس کی ذمہ داری پاکستان میں فتنہ و انتشار پیدا کرنا ہے تاکہ یہ ملک آگے نا بڑھ پائے اور ہر وہ ہاتھ جو اس شیطانی کھیل کو مضبوط کرنے کے لیے اٹھتا ہے، اسی کھیل کا حصہ تصور کیا جائے گا۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply