• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لیگی رہنماحنا پرویز بٹ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

لیگی رہنماحنا پرویز بٹ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔

 

ایم فل میں داخلہ لینے کے حوالے سے حنا پرویز بٹ نے اپنے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے بیان میں سابق ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے کہا کہ الحمدللّٰہ ٹیسٹ پاس کر لیا ہے، لمز یونیورسٹی سے ایم فل کا آغاز کرنے جا رہی ہوں۔

julia rana solicitors london

رہنما مسلم لیگ ن نے صارفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کی نیک خواہشات کا شکریہ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply