• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان کی جان لینے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،فرخ حبیب

عمران خان کی جان لینے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،فرخ حبیب

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے کسی موقع پر اسلام آباد کے داخلی راستوں کواس طرح بند ہوتا نہیں دیکھا۔

اسلام آباد ٹول پلازہ پر صرف ایک لین سے داخل ہونے کی اجازت دی گئی،پنجاب پولیس کی بھاری نفری ٹول پلازہ کی حدود پر تعینات کی گئی۔

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کی تمام مقدمات میں حفاظتی ضمانت ہو چکی ہے،یہ عمران خان کو گرفتار نہیں کر سکتے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply