سان فرانسسکو: امریکی شہرسان فرانسسکومیں کرسمس پردہشت گردی کابڑامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے امریکی فورسز نے سابق امریکی میرین کودہشت گردی کی منصوبہ بندی کےالزام میں گرفتارکرلیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ملزم کوداعش سےتعلق کی بنیادپرنارتھ کیرولینا سےگرفتارکیاگیا،ملزم نےداعش کوسان فرانسسکو کے چرچ سےمتعلق معلومات بھی فراہم کی تھیں۔
Facebook Comments


بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں