• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • چاہت فتح علی خان نے ’کہانی سُنو’ کو نیا انداز دے دیا، ویڈیو وائرل

چاہت فتح علی خان نے ’کہانی سُنو’ کو نیا انداز دے دیا، ویڈیو وائرل

: پی ایس ایل 8 کا ترانہ گاکرمزید شہرت سمیٹنے والے چاہت فتح خان نے اس بارکیفی خلیل کے انٹرنیشنل چارٹ ٹاپر گانے ’کہانی سُنو‘ پرطبع آزمائی کی ۔

رپورٹ کے مطابق کیفی خیل کا گانا ’کہانی سنو 2.0‘ مسلسل بلندیوں کو چھو رہا ہے اور اسے دنیا بھر کے مختلف گلوکار اپنی آواز میں گا کر کیفی خلیل کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔لندن میں مقیم چاہت فتح علی خان بھی گزشتہ ایک سال سے گلوکاری کو بطور کیریئراپنا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ، ”میں جانتا تھا کہ میں ایک بہترین اداکار، پرفارمر، ماڈل اور گلوکار ہوں لہذا میں نے اپنے ٹیلنٹ کو اسکرین پر لانے کا فیصلہ کیا“۔

Advertisements
julia rana solicitors london

 

گلوکار نے ٹوئٹرپریہ اعلان بھی کیا کہ وہ جلد اپنا کنسرٹ کرنے جارہے ہیں جس کا ٹکٹ 30 پاؤنڈز رکھا گیا ہے۔

  • julia rana solicitors london
  • julia rana solicitors
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply