• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • 81 کروڑ سے زائد شہریوں میں مفت راشن تقسیم کرنیکا اعلان

81 کروڑ سے زائد شہریوں میں مفت راشن تقسیم کرنیکا اعلان

بھارت کی حکومت نے نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ (این ایف ایس اے) کے تحت ایک سال کے لیے 81 کروڑ سے زائد افراد کو مفت راشن فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا سے متاثرہ غریب عوام کے لیے اس پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس پروگرام پر چار سو کھرب روپے خرچ کئے جائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق این ایف ایس اے پروگرام کے تحت جو افراد دو روپے کلو چاول اور تین روپے کلو آٹا خرید رہے تھے اب انہیں ان اجناس کی قیمت ادا نہیں کرنا پڑے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply