• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کشمیر بنیادی مسئلہ ہے،بھارت سے مل کر حل کرنا چاہتے ہیں ،عمران خان کا قوم سے خطاب

کشمیر بنیادی مسئلہ ہے،بھارت سے مل کر حل کرنا چاہتے ہیں ،عمران خان کا قوم سے خطاب

الیکشن کے ابھی تک کے آنے والے نتائج سے پی ٹی آئی کو باقی جماعتوں پر واضح برتری ہے۔۔۔ عمران خان نے الیکشن کے نتائج آنے کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  احتساب مجھ سے شروع ہوگابعد میں وزراکی باری آئے گی،میں عوام کے ٹیکس کے پیسوں کی حفاظت کروں گا،گورنر ہاؤس   کو عام لوگوں کے لیے استعمال میں لائیں گے،اداروں کو مضبوط کریں گے،خرچوں میں کمی لائیں گے،ملک کو ایسے چلائیں گے ،جیسے پہلے کبھی نہیں چلایا گیا،اینٹی کرپشن کو مضبوط کریں گے،سارا پیسہ عوامی فلاح و بہبود پر خرچ کریں گے،

Advertisements
julia rana solicitors london

ہماری حکومت کی خواہش ہے کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات ہوں ،چین سے تعلقات مزید بہتر بنائیں گے،پاک بھارت کے اچھے تعلقات ہوں گے تو پورے خطے میں غربت میں کمی آئے گی،بھارت ایک قدم آگے بڑھے تو ہم دو قدم آگے بڑھیں گے،کشمیر بنیادی مسئلہ ہے،دونوں ممالک کی لیڈر شپ بیٹھ کر مسئلہ حل کرے،اافسوس کہ بھارتی میڈیا نے مجھے ولن کی طرح پیش کیا،یران سے بھی تعلقات مزید بہتر کرنا چاہتے ہیں ،سارا پاکستان متحد ہونا چاہیے!اوور سیز پاکستانی سب سے بڑا اثاثہ ہیں ۔

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply