• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکہ؛ مڈ ٹرم انتخابات میں ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز کو برتری حاصل

امریکہ؛ مڈ ٹرم انتخابات میں ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز کو برتری حاصل

امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز کو برتری حاصل ، ڈیمو کریٹس سے کنٹرول چھین لیا۔

435 رکنی ایوان میں ری پبلکنز کو 204 جبکہ ڈیموکریٹس کو صرف 176 نشستیں حاصل ہوسکی ہیں۔

دیگرنشستوں پر ووٹوں کی گنتی جاری جبکہ سینیٹ میں دونوں جماعتوں کو 48-48 نشستیں حاصل ہیں۔

جارجیا میں سینیٹر رافیل اور ہرشل والکر کے درمیان دوبارہ مقابلہ ہوگا، رافیل ہارے تو سینیٹ پر ڈیموکریٹس کا کنٹرول بھی خطرے میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہو جائےگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی شہریوں نے ایوان نمائندگان کی تمام 435 اور سینیٹ کی 100 میں سے 35 نشستوں، 36 گورنروں، ریاستی اسمبلیوں اور مقامی سطح پر عوامی نمائندوں کا انتخاب کرنے کیلئے حق رائے دہی کا استعمال کیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors

تازہ ترین نتائج کے مطابق امریکی ایوان نمائندگا میں ریپلکنز کو برتری حاصل ہو گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply