• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں کتنے پاکستانی شامل؟

دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں کتنے پاکستانی شامل؟

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سمیت 29 معروف پاکستانی شخصیات دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست شامل ہیں۔

رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر کی جانب سے 2023ء کی فہرست میں خدمتِ خلق، ٹیکنالوجی، سیاست، مذہبی معاملات، آرٹ اینڈ کلچر اور سائنس سمیت مختلف 13 شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پانچ سو بااثر مسلمانوں کو شامل کیا گیا ہے۔

اس فہرست میں پہلا نمبر کنگ شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، دوسرا نمبر آیت اللّٰہ حاج سید علی خامنہ ای اور تیسرا امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا ہے۔

دنیا کی100 بااثر ترین شخصیات، کوئی پاکستانی شامل نہیں، ملا برادر، مودی موجود

Advertisements
julia rana solicitors

پاکستان کے مولانا طارق جمیل، ڈاکٹر عطاالرحمٰن، مفتی تقی عثمانی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق، ملالہ یوسفزئی، شیخ محمد الیاس قادری، مولانا فضل الرحمان، میر شکیل الرحمٰن، اے آر وائے کے سربراہ سلمان اقبال، کانام بھی شامل ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply