• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج افغانستان بمقابلہ آئرلینڈ جبکہ آسٹریلیا اور انگلینڈ آمنے سامنے ہونگے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج افغانستان بمقابلہ آئرلینڈ جبکہ آسٹریلیا اور انگلینڈ آمنے سامنے ہونگے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج گروپ ون کے دو میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ میں افغانستان کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں روایتی حریف آسٹریلیا اور انگلینڈ آمنے سامنے آئیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ورلڈ کپ کے میچ میں بڑا اپ سیٹ ہوا، جہاں زمبابوے کی ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک رن سے شکست دی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply