ہندو برادری کو دیوالی کی شُبھ کامنائیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے۔

دیوالی ہندو مذہب کا ایک اہم تہوار ہے اور اسے ’روشنیوں کے تہوار‘ کے طور پر جانا جاتا ہے۔اس تہوار کے موقع پر دیے اور موم بتیاں روشن کی جاتی ہیں جو کہ روشنی کے اندھیرے پر اور اچھائی کے برائی پر غالب آنے کی علامت ہے۔

پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی ہندو برادری بھرپور جوش و خروش سے دیوالی کا تہوار منا رہی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

اس سلسلے میں مندروں میں خصوصی اہتمام کئے گئے ہیں جبکہ ہندو برادری کی جانب سے مختلف تقاریب کے بھی اہتمام کئے گئے ہیں، جس کے لیے خصوصی تیاریاں کی گئی ہیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply