• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • 25مئی واقعہ میں ملوث پولیس افسران کیخلاف صوبائی حکومت کی کارروائی

25مئی واقعہ میں ملوث پولیس افسران کیخلاف صوبائی حکومت کی کارروائی

پنجاب حکومت نے 25 مئی واقعہ میں ملوث پولیس افسران کے خلاف کی کارروائی شروع کر دی۔

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ 12 ایس ایچ اوز معطل کر کے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ لاجز میں چھپے لوگوں کا جلد پنجاب میں استقبال کریں گے۔

ہاشم ڈوگر نے کہا کہ ن لیگ کے جن رہنماوں کیخلاف درخواستیں آئی ہیں ان کے خلاف قانون اپنا راستہ بنائے گا۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف اور خواجہ آصف کے اداروں کیخلاف بیانات سب کے سامنے ہیں، اداروں کی جانب سے کہا گیا تو نوازشریف و دیگر کیخلاف کارروائی کریں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply