• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کامن ویلتھ گیمز کے ہیروز کی واپسی شروع، شاندار استقبال، انعامات کا اعلان

کامن ویلتھ گیمز کے ہیروز کی واپسی شروع، شاندار استقبال، انعامات کا اعلان

کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ہیروز کی آمد شروع ہوگئی،سلورمیڈلسٹس زمان انور،محمد شریف طاہر اورکانسی کا تمغہ جیتنے والے اسد علی کے اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

ڈی جی اسپورٹس کرنل ریٹائرڈ محمد آصف زمان نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر کھلاڑیوں کا استقبال کیا،کامن ویلتھ میڈلسٹ کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

آصف زمان کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم،نوح دستگیر بٹ اور دیگر میڈلسٹ کا بھی وطن واپسی پر خود آکر استقبال کروں گا،کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب رکھیں گے اور انہیں انعامات سے نوازیں گے،گولڈ میڈلسٹ کو 50 لاکھ، سلور کو 20 اور برانز میڈلسٹ کو10 لاکھ انعام دے رہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply