اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 3 مریض انتقال کر گئے۔
Advertisements

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 605 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا وائرس سے مزید3افراد انتقال کر گئے۔
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 19 ہزار 236 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.15 فیصد رہی۔
عالمی وبا کورونا سے متاثرہ 176 مریضوں کی حالت تشویش ناک رہی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں