ڈالر کی نان اسٹاپ اسپیڈ، 210 پر چلا گیا

ڈالر میں اضافہ اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری دن کی ابتداء میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر نے  اونچی اڑان بھری، امریکی ڈالر 1 روپے 25 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر 210 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر پہلی بار 213 روپے کی ریکارڈ سطح پر موجود ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply