کوئٹہ کے قریب ویگن کھائی میں جا گری،22افراد ہلاک

کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں ویگن کھائی میں گرنے کا واقعہ، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

ریسکیوذرائع کے مطابق حادثہ اخترزئی ادوالہ کے مقام پر پیش آیا جبکہ مزید ہلاکتوں کاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply