شیخ رشید کی روضہ رسولﷺپر حاضری، تصویر شیئر کر دی

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ روضہ رسولﷺ پر حاضری کی تصویر بھی جاری کر دی گئی۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے ٹوئٹر اکاونٹ سے ان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری کی  تصویر جاری کر دی گئی ہے ۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری کی گئی اس تصویر کے ساتھ پیغام میں لکھا گیا ہے کہ شیخ رشید نے  عمرہ کی ادائیگی کے بعد روضہ رسول ﷺپر حاضری دی۔

Advertisements
julia rana solicitors

 

سابق وزیر داخلہ  شیخ رشید گزشتہ اتوار کی شام  جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ  کراچی سے جدہ روانہ ہوئے تھے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply