قومی ہاکی پلیئرز دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم

لاہور: قومی ہاکی پلیئرز دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم،  قومی کھلاڑیوں نے ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کردی۔

قومی کھلاڑی عماد بٹ، اظفر یعقوب، عاطف مشتاق نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیراعظم سے اپیل کی ہے، ڈیپارٹمنٹ سپورٹس ختم ہونے کے بعد سے کھلاڑیوں کو ادائیگیاں نہیں ہوسکیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

قومی ہاکی پلیئرز کو فیڈریشن کی جانب سے ملنے والا ماہانہ کنٹریکٹ بھی تین ماہ سے نہیں مل سکا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply