• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسلام آباد ایئرپورٹ سے4 کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن پکڑ لی گئی

اسلام آباد ایئرپورٹ سے4 کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن پکڑ لی گئی

(مکالمہ ویب ڈیسک)اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش کی جارہی تھی جو کہ  اے ایس ایف  نےبروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دی گئی ،

تفصیلات کے مطابق اے ایس ایف کے مطابق مسافر نور مال نے 4 کروڑ کی  ہیروئن اپنے بیگ میں چھپا رکھی تھی۔

اس سے پہلے چار ہفتے قبل بھی اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف بیرون نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی تھی، دوران چیکنگ مسافرکے بیگ سے ساڑھے 3 کلوہیروئن برآمد کی گئی تھی۔مسافر جہانزیب خان پرواز ای وائے 232 کے ذریعے اسلام آباد سے ابوظہبی جانا چاہتا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply