(مکالمہ ویب ڈیسک)اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش کی جارہی تھی جو کہ اے ایس ایف نےبروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دی گئی ،
تفصیلات کے مطابق اے ایس ایف کے مطابق مسافر نور مال نے 4 کروڑ کی ہیروئن اپنے بیگ میں چھپا رکھی تھی۔
Advertisements

اس سے پہلے چار ہفتے قبل بھی اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف بیرون نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی تھی، دوران چیکنگ مسافرکے بیگ سے ساڑھے 3 کلوہیروئن برآمد کی گئی تھی۔مسافر جہانزیب خان پرواز ای وائے 232 کے ذریعے اسلام آباد سے ابوظہبی جانا چاہتا تھا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں