• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لڑکیوں کے اسکول جانے سے متعلق قواعد بنا رہے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

لڑکیوں کے اسکول جانے سے متعلق قواعد بنا رہے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ لڑکیوں کے اسکول جانے سے متعلق قوائد و ضوابط بنا رہے ہیں۔

ترجمان طالبان نے واضح طور پر کہا کہ عالمی فنڈز کو جاری کرنے پر شرائط رکھنا غیرمناسب ہے۔ انہوں نے کہا کہ
خواتین کی دفاتر میں واپسی کے لیے وزارتوں کو گائیڈ لائنز جاری کی ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ہم نیوز کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ عالمی برادری سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ داعش افغانستان کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply