رن مریداں

آج انجمن رن مریداں کے کچھ ارکان اکٹھے ہوے اور احقر کو بھی اس محفل میں شرکت کے قابل سمجھا گیا۔
بہت سارے عنوانات پر گفتگو ہوئی مگر حاصلِ گفتگو یہ بات تھی کہ

چنگچی دا کٹ تے بیوی دے متھے دا وٹ دونوں جان لیوا ثابت ہوندے نیں۔

ایک دوست نے ازراہِ مذاق کہا کہ بیوی نہیں معشوق دے متھے دا وٹ۔

اس موقع پر ایک بزرگ اور فاونڈر ممبر نے یہ کہہ کر محفل لوٹ لی

Advertisements
julia rana solicitors

اگر آپ کی معشوق ہی آپ کی بیوی ہو تو؟

Facebook Comments

حسام دُرانی
A Frozen Flame

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply