پٹرولیم، - ٹیگ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہو جائیگی، عمر ایوب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر←  مزید پڑھیے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیئے

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 300 روپے تک کرائیوں میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ مختلف ٹرانسپورٹرز کی جانب سے←  مزید پڑھیے

پیٹرولیم قیمتوں کا کیا کروں؟ شہباز شریف کا مولانا اور زرداری سے مشورہ

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تجاویز مانگ لیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے دونوں رہنماؤں نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی جس میں←  مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں، مہنگائی کی شرح بڑھنے کا امکان

آئی ایم ایف کی شرائط پر پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں، وزارت خزانہ رواں ہفتے کے دوران سبسڈی ختم کرنے کا پلان تیار کرے گی۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے فی یونٹ پر دی گئی سبسڈی بھی←  مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

حکومت نے چند روز قبل اچانک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بیک جنبش قلم بہتزیادہ اضافہ کر دیا ہے۔ جہاں پہلے پٹرول کی قیمت تقریباً75روپے فی لیٹر تھی، اب فی لیٹر قیمت 100 روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ یعنی←  مزید پڑھیے