لئیق احمد - ٹیگ

شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ کراچی میں انقلابی تبدیلیاں۔۔۔لئیق احمد

قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے، مٹھی مٹھی پہاڑ بنتا ہے۔ کوئی بھی ادارہ کامیابی کے زینے پر تبھی رواں دواں ہوتا ہے اور ترقی کی منازل کو طے کرتا ہے جب اس سے منسلک افراد نہ صرف اس سے مخلص←  مزید پڑھیے

پاکستان قدرت کا عظیم شاہکار۔۔۔۔لئیق احمد

پاکستان مدینہ طیبہ کے بعد دنیا کا وہ واحد ملک ہے۔ جو نظریاتی طور پر اسلام کے نام پر اور کلمے کی بنیاد پر وجود میں آیا۔ پاکستان کا خواب اس امت کے نبض شناس حکیم الامت حضرت علامہ محمد←  مزید پڑھیے

حضرت سلطان باھُو کے نظریۂ علم میں عُلمائے سُوء کا مُحاسبہ ۔۔۔۔لئیق احمد

(Critique on Lowbrow Scholars in Epistemology of Sultan Bahoo) علم کی اپنی تاریخ میں ’’نظریۂ علم‘‘ جسے انگریزی میں (Epistemology) کہتے ہیں کی بڑی اہمیّت رہی ہے-تاریخِ انسانی کی تقریباً تمام بڑی اور قابلِ ذکر تہذیبوں (مصر، ہندوستان، چائنا، یونان،←  مزید پڑھیے

نہار منہ پانی پینے کی شرعی حیثیت ۔۔لئیق احمد

عوام الناس میں یہ بات مشہور ہے کہ نہار منہ پانی پینے کے بے شمار فوائد ہیں کیونکہ دنیا کے بیشتر طبّی ماہرین نہار منہ پانی پینے کی ترغیب دیتے ہیں جہاں بیشتر طبّی ماہرین نہار منہ پانی پینے کی←  مزید پڑھیے

دورِ حاضر میں تھنک ٹینکس کی اہمیت و مؤثریت۔۔لئیق احمد

جب ہم تاریخ اقوام عالم کا مطالعہ کرتے ہیں تو یہ بات ہمیں اظہر من الشمس نظر آتی ہے  کہ دنیا میں ہمیشہ ان ہی اقوام نے ترقی کی منازل کو طے کیا جہاں علم کو اہمیت دی گئی اور←  مزید پڑھیے

امتحان کی تیاری کیسے کی جائے۔لئیق احمد

قدیم چین دنیا کی وہ پہلی ریاست تھی جس کے شاہی خاندان “سوئی” نے اپنے دور حکومت میں امتحانات لینے کا آغاز کیا ان امتحانات کا مقصد اس وقت صرف حکومت کے مختلف عہدوں پر بہترین لوگوں کی تعیناتی تھا،←  مزید پڑھیے

انسان قرآن و سنت کی روشنی میں۔لئیق احمد/قسط2

عظمت انسان قرآن مجید و احادیث نبوی ﷺ کی روشنی میں۔ ۱۔ تمام مخلوقات پر فضیلت اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اور اپنی تمام مخلوقات پر اسے فضیلت و برتری عطا کی ہے۔ جیسا کہ فرمانِ←  مزید پڑھیے

انسان قرآن و سنت کی روشنی میں۔لئیق احمد/قسط1

“انسان کی لغوی تعریف”  انسان عربی زبان کے لفظ اَ لْاِنْس سے مشتق ہے جس کے معنی آدمی اور بشر کےہیں۔ اسم الانس کے ساتھ ان زائد برائے مبالغہ لگانے سے انسان بنتا ہے ۔ (مختار الصحاح مترجم ، ص←  مزید پڑھیے