بیوہ - ٹیگ

رکھوالی ۔۔۔ ۔ قمر سبزواری/افسانہ

سنو ذرا ایک ماچس تو دینا۔۔۔۔۔ دیکھو بھئی ادھر بھی دیکھ لو۔۔۔۔۔۔۔ توبہ ہے ، چھوٹی موٹی چیز لینی ہو ، تو پھر تو انتظار ہی کرتے رہو، کریانہ سٹور پر کھڑی چھوٹے قد اور کپڑوں سے باہر چھلکتے ،←  مزید پڑھیے

چھپر کھٹ کا ناگ۔۔۔مریم مجید ڈار/افسانہ

سہاگ کی سیج پر بیٹھی شمع کا دل ہر گزرتی گھڑی کے ساتھ آنے والے لمحات کی رنگینی و سنگینی کے تصورات کے بھاری پتھر سے بندھا ایک عجیب سی کیفیت کے سمندر میں غوطے کھا رہا تھا۔ اس کا←  مزید پڑھیے

سنیے ! نثری مزاح کی بیوہ کو اب کئی خصم درکار ہیں۔سید عارف مصطفیٰ

 کسی فرد کو ہنسانے کے لیے شاید چار ہی طریقے ہیں ۔کوئی ایسا پر لطف واقعہ یا لطیفہ سنایا جائے کہ ہنسی مال مسروقہ کی طرح برآمد ہوجائے یا کچھ ایسی شگفتہ تحریر خواہ نظم میں یا نثر میں لکھی←  مزید پڑھیے

پشتو افسانے کا ترجمہ۔بیوہ لڑکی/فضل ربی راہی

مرجان کی نظریں مرغئی پر پڑیں۔ وہ شیر کی طرح دھاڑی اور سرخ سرخ آنکھیں نکالتی ہوئی بولی ’’کالی بلا! تونے میرے پھول جیسے بچے کو چاٹ لیا۔ اب ہماری عزت و ناموس نیلام کرنے پر بھی تل گئی۔‘‘ مرغئی←  مزید پڑھیے