قادر خان یوسفزئی، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 5 )

سادگی اپنی، اوروں کی عیاری بھی دیکھ۔۔قادر خان یوسف زئی

سادگی اپنی، اوروں کی عیاری بھی دیکھ۔۔قادر خان یوسف زئی / پاکستان کو ایسا ہمسایہ ملا ہے کہ اس کی دوستی پر اعتبار نہیں اور دشمنی میں مزہ نہیں۔ اس میں نہ خلوص ہے کہ ایک شریف کا دل موہ لے اور نہ مردانگی کہ ایک ’’بہادر‘‘ سے بے ساختہ داد تحسین لے ۔←  مزید پڑھیے

مفادپرستی کی کھڑاویں ۔۔قادر خان یوسف زئی

مفادپرستی کی کھڑاویں ۔۔قادر خان یوسف زئی / قیام پاکستان کے بعد آئین سازی ایسا مرحلہ تھا جو طویل عرصے تک متفقہ نہ بن سکا اور اس پر تجارب نے مقاصد ِپاکستان پر گہری ضرب لگائی ۔رائج آئین اپنی ظاہری شکل میں مملکت کی تمام سیاسی جماعتوں کا ایسا متفقہ آئین بننے کے باوجود مسلسل تختہ مشق بنا رہا ۔←  مزید پڑھیے

زندگی جہد است و استحقاق نیست ۔۔ قادر خان یوسف زئی

زندگی جہد است و استحقاق نیست ۔۔ قادر خان یوسف زئی /کچھ لوگ سمندر میں ایک کشتی پر سوار ہوئے۔ ان میں سے کچھ اوپر کے حصے میں پہنچ گئے، کچھ نیچے کے حصے میں۔ جو نچلے حصے میں تھے وہ پانی لینے کے لئے اوپر گئے، اوپر والوں نے انہیں یہ کہہ کر پانی لینے سے روک دیا کہ اس سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

جو کر، کون۔۔قادر خان یوسفزئی

ہر چند دنیا کی مکیاؤلی سیاست میں فریب کاریاں اور ُروباہ بازیاں ہی اصل تدبیرقرار پاتی ہیں، تاہم موجودہ کار زار ِ سیاست میں جس طرح کھلی بدعہدیوں اور حدود فراموشیوں کا مظاہرہ کیا جارہا ہے، ان پر استاذان ِ←  مزید پڑھیے

غیر مقید جمہوریت ۔۔قادر خان یوسف زئی

غیر مقید جمہوریت ۔۔قادر خان یوسف زئی/ وزیراعظم عمران خان کے خلاف صف بندی کا سر درد مرحلہ اپنے منطقی انجام میں داخل ہوچکا ہے ۔ جمہوری نظام اراکین کو یہ حق دے رہا ہے کہ وہ اپنے ووٹ کا استعمال کریں ، وہیں یہی نظام انہیں اس حق سے روکتا بھی ہے کہ پارٹی پالیسی کے برخلاف کوئی نہیں جا سکتا←  مزید پڑھیے

آپ سے مل کر خوشی ہوئی ۔۔قادر خان یوسف زئی

آپ سے مل کر خوشی ہوئی ۔۔قادر خان یوسف زئی/آنے والا مورئخ جب ہمارے زمانہ کی تاریخ لکھے گا تو وہ عجیب حیرت کے عالم میں ہوگا، وہ دیکھے گا کہ ایک طرف ملک کے سیاسی مستقبل کے مصالح تو دوسری طرف سیاسی خدع و فریب کے بل بوتے پر کوشاں اپنی مساعی کو حقوق کا نام دینے والے نامراد لوگ ہیں←  مزید پڑھیے

تحریک عدم برداشت ۔۔قادر خان یوسفزئی

تحریک عدم اعتماد دراصل تحریک عدم برداشت ہے جس میں فریقین ایک دوسرے کا مینڈیٹ تسلیم کرنے سے چشم پوشی کرتے ہیں، ایسی تحریک کی عمارت جب بھی استوار کی گئی تو دیکھا یہی گیا کہ ہر شخص اور قریباََ ہر جماعت اپنی ہوس رانیوں اور ذاتی اقتدار و مفاد کے استحکام و تکمیل میں منہمک ہوجاتے ہیں←  مزید پڑھیے

یوسف کی محبت دیدہ یعقوب سے پوچھ ۔۔قادر خان یوسف زئی

یوسف کی محبت دیدہ یعقوب سے پوچھ ۔۔قادر خان یوسف زئی/شام کے سفر سے واپسی پر حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ نے دور دراز وادی میں ایک خیمہ دیکھا ، حسب ِ معمول آپ تحقیق ِ احوال کے لیے خیمہ میں گئے تو وہاں ایک بڑھیا نظر آئی ، بغیر بتائے کہ آپ ؓ کون ہیں ، اس سے پوچھا کہ اس کا کیا حال ہے ؟←  مزید پڑھیے

سوت کی انٹی ۔۔ قادر خان یوسف زئی

سوت کی انٹی ۔۔ قادر خان یوسف زئی/پہلی جنگ عظیم کے بعد اقوام مغرب نے لیگ آف نیشنز کی بنیاد رکھی لیکن علامہ اقبال کے الفاظ میں ”کفن چوروں‘‘ کی یہ جماعت جس بُری طرح ناکام ہوئی، واقعات اس پر شاہد ہیں۔←  مزید پڑھیے

آدمی نہیں ملتے ۔۔قادر خان یوسف زئی

آدمی نہیں ملتے “۔ تو کیا کریں ، اگر ایسا ہے تو آدمی پیدا کرنے میں کوئی سبیل کیجئے ، اس طرح کیسے کام چلے گا اور پھر سر پکڑ کر بیٹھ جاتے ہیں جب یہ جواب ملتا ہے کہ ، اس کے لیے بھی آدمیوں کی ضرورت ہے اور آدمی ملتے نہیں۔←  مزید پڑھیے