قادر خان یوسفزئی، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 4 )

جنگ میں پہلا نقصان ہمیشہ سچ کا ہوتا ہے ۔۔ قادر خان یوسف زئی

فظ ’’بیانیہ‘‘ کا سیدھا مطلب ہے ’’بیان کرنا‘‘۔ یہ اصطلاح خود بیانیہ کے بارے میں نہیں، بلکہ اس کے بارے میں ہے کہ کچھ کیسے بتایا جاتا ہے، سیاست میں بیانیہ کی طاقت کو اہم قرار دیا جاتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

آمرانہ پاپولزم اور اکثریتی جمہوریت ۔۔ قادر خان یوسف زئی

جمہوریت جسے بہت پہلے سیاسی بقائے باہمی کی بہترین شکل کے طور پر یا اس کے متبادل کے بغیر بھی نہیں دیکھا جاتا تھا، اب بہت سے تبصروں میں اس کے اختتام یا کم ازکم بقا کی آخری جد وجہد←  مزید پڑھیے

ذرائع ابلاغ کے سیاسی کردار کا جائزہ ۔۔ قادر خان یوسف زئی

یہ سوال ہمیشہ اہمیت کا حامل کا  رہا ہے کہ میڈیا کو کیا کرنے کی اجازت ہے ؟ اس لیے اس سوال کا   جواب ملنا  چاہیے کہ ’’میڈیا کو کیا کرنا چاہیے ‘‘؟ میڈیا کا ضابطہ اخلاق ، گر ہے←  مزید پڑھیے

نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر۔۔قادر خان یوسف زئی

دیار ِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر جب بھی یہ حکم پڑھنے کو ملتا ہے تو یقین کیجیے کہ سوچ میں پڑ جاتا ہوں،اور شاید آپ خیال کررہے ہوں گے کہ←  مزید پڑھیے

گھر کے چراغ سے خانہ سوزی ۔۔قادر خان یوسف زئی

نسل پرست کا خطرہ ہر مقام پر محسوس ہی نہیں کیا جاتا بلکہ آنکھوں کے سامنے کھڑا ہے ، لیکن حیرت اس امر پر ہوتی ہے کہ تمام تحفظات و خدشات کے باوجود وطن عزیز میں نام نہاد قوم پرستی←  مزید پڑھیے

مغربی،مشرقی اور اسلامی جمہوریت ۔ ۔قادر خان یوسف زئی

جمہوریت، مساوات، حریت وغیرہ ایسی اصطلاحات ہیں جن کا مفہوم مغرب کے علمِ  سیاست نے متعین کر رکھا ہے، جب ہم ان الفاظ کو استعمال کرتے ہیں تو ذہن فوراً اسی مفہوم کی طرف منتقل ہوجاتا ہے۔ ہم اپنی ثقافت←  مزید پڑھیے

دہشتگرد ی اور اگر،مگر ،چونکہ، چنانچہ ۔ ۔ قادر خان یوسف زئی

دہشت گردوں کی کارروائیوں کو بھلائے جانا ممکن نہیں، کوئی مذہب یا معاشرہ ایسی درندگی کی اجازت نہیں دیتا ۔معصوم ، بے گناہ اور نہتے انسانوں کو نام نہاد خود ساختہ نظریات کے تحت نشانہ بنانا کبھی بھی پسندیدہ عمل←  مزید پڑھیے

انسانی بیوپار جدید غلامی کی بدترین شکل ۔۔قادر خان یوسف زئی

بہتر مستقبل کے لئے محفوظ ذرائع استعمال کرنا ایک قدرتی امر ہے، تاہم فوری اور دل فریب مستقبل کے لئے غیر محفوظ راستوں سے اپنی زندگیوں کو خطرات میں ڈال کر ترقی یافتہ ممالک جانا ایک مشکل انسانی ہدف ہے←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں ہتھیاروں پر اخراجات بلند ترین سطح پر ۔۔ قادر خان یوسف زئی

مانا جاتا ہے کہ جب تک کسی ملک کی معیشت مضبوط نہیں اس کا دفاع بھی طاقت ور نہیں ہوسکتا اور دفاع کی مضبوطی کے لئے معیشت کا طاقت ور ہونا بہت ضروری ہے۔ یہ دونوں ایک دوسرے کے لئے←  مزید پڑھیے

امریکہ کی عادت یا مداخلت ؟۔۔ قادر خان یوسف زئی

امریکہ کے اصلی باشندوں کو یورپی آبادکاروں نے قریب قریب بیدخل کیا، امریکہ کی غالب آبادی ان یورپی آبادکاروں کی اولاد پر ہی مشتمل ہے ، جنہوں نے نئی دنیا کی جنت میں گھر بنانے کے لیے اپنا آبائی وطن کو خیر آباد کہا←  مزید پڑھیے

ساڈے نال سجنا نے کیتی بے وفائی اے ۔۔ قادر خان یوسف زئی

ڈالر کی اونچی اڑان کسی طور تھم نہیں پارہی، عوام کو اس امر کی سمجھ نہیں آرہی کہ حکومت نے پٹرول سبسڈی کو آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ختم کردیا تو اس کے باوجودان کا اور حکومت کے←  مزید پڑھیے

آزادی سے وہ غلامی ہزار درجے بہتر ۔ ۔قادر خان یوسف زئی

آزادی کا یہی اثر ہے تو اس آزادی سے وہ غلامی ہزار درجے اچھی تھی، جس میں دلوں میں اسلام کی غیرت اور مظلوموں سے ہمدردی کے جذبات موجزن رہتے تھے، کیا آپ وہی نہیں نامو س ِ رسالت ﷺ کے تحفظ کے لئے اپنی جانیں تک قرباں کردیا کرتے تھے←  مزید پڑھیے

افلاس دور کرنے کے لئے ایک اور قرضہ ۔۔ قادر خان یوسف زئی

دنیا میں بعض حوادث آفاقی ہوتے ہیں، جن پر انسان کو کوئی کنٹرول نہیں ہوتا، یا یوں کہیے کہ انسان ان پر آہستہ آہستہ قابو پا رہا ہے، مثلاً زلزلے، سیلاب، آندھیاں، جھکڑ، وبائی امراض یا  کسی   قوم کی ہمسائیگی←  مزید پڑھیے

تمہیں ظلم میں مہارت ہے ۔۔ قادر خان یوسف زئی

ملک میں جب سے حالیہ سیاسی بحران شروع ہوا ہے،بعض حلقوں کی جانب سے اشاروں کنایوں میں یہ باور کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ جیسے اس کے پس پردہ مقتدر حلقوں کا کوئی کردار ہے۔ یہ حلقے←  مزید پڑھیے

وہ اس ادا سے روئے ۔۔قادر خان یوسف زئی

برطرف وزیراعظم عمران خا ن نے استعارۃً صحافیوں سے دوران گفتگو کہا کہ” میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ان کو پاکستان پر مسلط کریں گے، اس سے تو اچھا تھا کہ پاکستان پر ایٹم بم گرا دیتے“۔ اس←  مزید پڑھیے

پاکستان کی اندرونی جنگ /تحریر-قادر خان یوسف زئی

پاکستان کے بارے میں اتنا مخالفانہ رویہ اختیار کرنے کے باوجود روس نے ہمیشہ پاکستان سے خوشگوار تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا کئی بار اظہار کیا۔دراصل وہ بھارت اور پاکستان دونوں کی امریکا سے وابستگی ختم کرنا چاہتا تھا ،اقوام ِمتحدہ میں بھی اس کا یہی کردار رہا۔←  مزید پڑھیے

عوامی حاکمیت کی بالادستی ۔۔ قادر خان یوسف زئی

قانونی سکالر فریڈرک شوئر سے پوچھا گیا کہ آئین کو آئینی کیا بناتاہے ؟ انہوں نے جواب دیاکچھ نہیں ، نہ ہی کوئی چیز آئین کو غیر آئینی بناتی ہے اور نہ ہی کوئی چیز بنا سکتی ہے ۔ یہی←  مزید پڑھیے

کم عمری کی شادی۔۔قادر خان یوسف زئی

کم عمری کی شادی کسی ایک ملک، قوم اور برادری کانہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے، یہ صنفی عدم مساوات، غربت ، سماجی اصولوں اور عدم تحفظ کی وجہ سے مسائل کا شکارہے اور پوری دنیا میں اس کے تباہ کن نتائج مرتب ہوتے ہیں، بچپن کی شادیوں کے منفی اثرات کے خانگی اور معاشرتی مسائل کی ایک طویل فہرست ہے←  مزید پڑھیے

بھاشن۔۔قادر خان یوسفزئی

بھاشن۔۔قادر خان یوسفزئی/اقتدار سے محرومی کے بعد جارحانہ رویے کے ساتھ سڑکوں پر آ نے سے بادی ٔ النظر یہی لگتا ہے کہ جب کہا تھا کہ خطرناک ہوجاؤں گا ، تو یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ واقعتاً اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد ’’ خطرناک ‘‘ ہوتے جارہے ہیں←  مزید پڑھیے

تہذیب و اخلاقی اقدار کی شہادت ۔۔۔ قادر خان یوسف زئی

آپ نے اکثر و بیشتر بازاروں ، میلوں ٹھیلوں میں بھگدڑ مچتے تو دیکھی ہوگی، بھگدڑ مچنے سے ان کے  دل و دماغ کی کیا حالت ہوتی ہے لیکن اس کا خیال کسی نے بہت کم کیا ہوگا کہ بھگدڑ←  مزید پڑھیے