نگارشات    ( صفحہ نمبر 4 )

بِلا عنوان/اُمِ عباد

” ماما ٹیچر نے کہا تھا بلیک جاگرز میں سکول نہیں آنا۔ بلیک بوٹس میں آنا ہے۔ اگر میں آج یہ جاگر پہن گیا تو وہ مجھے کلاس روم میں نہیں جانے دیں گے اور مجھے باہر بھی کھڑا رکھیں←  مزید پڑھیے

ضد ، بحث اور ہٹ دھرمی کی گرما گرمی/ محمد کوکب جمیل ہاشمی

گڈو کی امی حلوے کا چمچہ لئے کھڑی گڈو کے منہ میں ڈالنے کی ہر ممکن کوشش کر چکی تھیں۔ انہوں نے غصے اور الجھن پر قابو پاتے ہوئے انتہائی لجاجت کے ساتھ بیٹے سے کہا “بیٹےمنہ کھولو، دیکھو میں←  مزید پڑھیے

ٹریکٹر ٹرالی حادثات: پنجاب میں خاموش قتلِ عام/حافظ محمد عثمان ایڈووکیٹ

17 جنوری 2026 کو ساہیانوالہ ایکسپریس وے پر پیش آنے والا ٹریکٹر ٹرالی حادثہ محض ایک ٹریفک حادثہ نہیں تھا، بلکہ یہ ریاستی غفلت، ناقص پالیسی اور عدم نفاذِ قانون کا المناک نتیجہ تھا۔ اس حادثے میں ہماری فیملی کے←  مزید پڑھیے

ذکر اُس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا : مولانا فضل الرحمان اور رشید یوسفزئی/تحریر-محمد امین اسد

رات کی مدھم چاندنی جب ڈاکٹر بخت روان کے حجرے پر ٹھہری ہوئی تھی، ہم چند احباب ایک ایسی نشست میں جمع تھے جو محض ملاقات نہیں، وقت کے گزرے ہوئے اوراق کی ورق گردانی تھی۔ عشائیے کے بعد چائے←  مزید پڑھیے

جب تاجِ برطانیہ نے ریاستِ ہنزہ و نگر پر جنگ مسلط کی (1) – اشفاق احمد ایڈووکیٹ

ای۔ایف۔ نائٹ نے اپنی مشہور تصنیف “جہاں تین سلطنتیں ملتی ہیں” میں ہنزہ و نگر کے خلاف برطانوی جنگ کا تفصیلی ذکر کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ” 1891ء میں ہنزہ اور نگر کی ریاستیں مطلق العنان راجوں کے ماتحت←  مزید پڑھیے

علم کی بیداری کے ساتھ تیسرا حفیظ شیخ کتابی میلہ گمبٹ اختتام پذیر ہو گیا /رمیش راجا

گمبٹ: سندھ فکری فورم گمبٹ کے زیرِ اہتمام شوالی کے در، بھٹائی چوک گمبٹ میں منعقد کیا گیا ”تیسرا حفیظ شیخ کتابی میلہ گمبٹ“ آج رات اختتام پذیر ہو گیا۔ سندھ کے فراموش کیے گئے ترقی پسند ادیب اور صحافی←  مزید پڑھیے

لیڈر بننے کا سفر- وژن: قیادت کی پہلی پہچان(1)-مصور خان

قیادت کا پہلا اور سب سے بنیادی وصف وژن ہے۔ وژن کے بغیر لیڈر محض ایک وقتی آواز بن کر رہ جاتا ہے، وہ رہنما نہیں بن پاتا جو قوموں کی تقدیر بدل سکے۔ وژن دراصل مستقبل کو حال میں←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ اور لسانی تضاد /علی عباس کاظمی

زبان انسان کے لیے محض الفاظ کا مجموعہ نہیں ہوتی بلکہ یہ اس کی سوچ، احساس اور شعور کی تشکیل کا بنیادی ذریعہ ہوتی ہے۔ بچہ جب بولنا سیکھتا ہے تو وہ کسی نصاب یا امتحان کے دباؤ میں نہیں←  مزید پڑھیے

ایڈز کے بڑھتے ہوئے کیسسز/سلیم زمان خان

اسلام آباد اور راولپنڈی کے باسیوں کے لیے ایک اہم اور لمحہ فکریہ! دوستو، آج ایک ایسے موضوع پر بات کرنا ضروری ہے جسے ہم عموماً “شرم” یا “خوف” کی وجہ سے نظر انداز کر دیتے ہیں، لیکن اب یہ←  مزید پڑھیے

فحاشی کیا ہے؟-نصیب باچا یوسفزئی

یونیورسٹی کے کینٹین اور راہداریوں میں ہونے والی گفتگو محض وقت گزاری نہیں ہوتی؛ یہ دراصل معاشرے کے فکری دھاروں کی عکاسی ہوتی ہے۔ قومی و بین الاقوامی سیاست، زندگی کے نشیب و فراز، ظلم و انصاف، جرم اور اس←  مزید پڑھیے

کھچڑی، پلاؤ اور کھانا پینا/محمد کوکب جمیل ہاشمی

ہم سمجھتے ہیں کہ ذیادہ تر گھروں میں کھچڑی باورچی خانے میں پکتی ہے۔ آپ کہیں گے کہ یہ کونسی انہونی بات ہے، کیوں کہ ہر چیز کچن میں ہی پکتی ہے۔ مگر ہم اب بھی یہی کہیں گے کہ←  مزید پڑھیے

مہسا امینی : ایران کا دوسرا منکشف چہرہ/سعد مکی شاہ

سنہ 2003 میں جب میں ڈیڑھ دو ماہ کے لئے ایران گیا تو اس وقت بھی متعجب ہوا کہ جو سخت گیر ترین مذہبی خاکہ ہم نے ایران کی بابت سن اور پڑھ رکھا تھا یہاں صورت حال اس قدر←  مزید پڑھیے

محبت بارے /ڈاکٹر مختیار ملغانی

فرانسیسی ناول نگار اور ڈراما نویس سٹیندال کہتے ہیں کہ میں نے زندگی میں کوئی ایسا کام نہیں کیا جو مجھے خوشی نہ دیتا ہو، اور کام انہوں نے صرف ایک ہی کیا کہ صنف نازک بارے اپنے نفسیاتی اور←  مزید پڑھیے

صاحب، صاحب زادہ اور فرزند نیک ارجمند /محمد کوکب جمیل ہاشمی

ہم نے تمام عمر سرکاری ملازمت کی ہے، اور ریٹائر ہونے کے بعد شکر الحمد للّہ کہا ، کیونکہ ایسی نوکری جس کے اختتام پہ کم یا زیادہ مستقل ماہانہ پنشن ملتی ہے، اللہ کی طرف سے بڑی نعمت ہوتی←  مزید پڑھیے

یہ کیسا معاشرہ ہے؟ -علی عباس کاظمی

یہ بات بظاہر سادہ ہے مگر معنوی طور پر نہایت گہری کہ اگر کوئی معاشرہ واقعی عدل، توازن اور انسانی وقار کی بنیاد پر استوار ہو تو وہاں دعا محض ایک روحانی نسبت رہ جاتی ہے۔۔۔ ایک فریاد نہیں بنتی۔←  مزید پڑھیے

چوسر کی کینٹربری ٹیلز میں کرداروں کی آفاقیت/عفیفہ شہوار

جیفری چوسر کی شہرۂ آفاق تصنیف کینٹربری ٹیلز محض قرونِ وسطیٰ کے انگلستان کی کہانیاں نہیں بلکہ انسانی فطرت کا ایسا آئینہ ہے جس میں ہر دور اور ہر معاشرے کے لوگ اپنی جھلک دیکھ سکتے ہیں۔ چوسر کے کردار←  مزید پڑھیے

آج شب معراج النبی کریمﷺ ہے/سلیم زمان خان

کائنات کی وسعت کا تصور ہی انسانی عقل کو دنگ کر دینے والا ہے کیونکہ یہ ہماری سوچ سے کہیں زیادہ پھیلی ہوئی ہے۔ جسے ہم “مشاہداتی کائنات” کہتے ہیں، اس کا قطر تقریباً 93 ارب نوری سال ہے اور←  مزید پڑھیے

ڈرامہ کیس نمبر 9: ایک تحقیقی اور فکری جائزہ/نصیب باچا یوسفزئی

میں بذات خود ڈرامے بہت کم دیکھتا ہوں، مگر جب کیس نمبر 9 دیکھا تو شاہزیب خانزادہ کے لیے دل میں ایک الگ مقام بن گیا، جنہوں نے اس حساس اور اہم موضوع پر نہایت بہترین کام کیا ہے۔ ان←  مزید پڑھیے

کیا واقعی الطاف حسین ضروری ہیں؟-سلمان نسیم شاد

پاکستانی سیاست میں بعض معاملات ایسے ہیں جو وقت کے ساتھ قانونی دائرے سے نکل کر جذبات، نفرت اور سیاسی مفادات کی نذر ہو جاتے ہیں۔ ایسے معاملات میں حقائق پس منظر میں چلے جاتے ہیں اور بیانیے فیصلہ کن←  مزید پڑھیے

آزادی کا باطنی مفہوم /ڈاکٹر مختیار ملغانی

آزادی سے پہلے دیکھ لیا جائے کہ انسان کن مقامات پر آزاد نہیں ہے ، جبر کا سب سے بیرونی دائرہ وہ ہے جسے دہر کہتے ہیں جس کے آگے ہر جری اور فقیہ بے بس رہا ہے، جیسے بدو←  مزید پڑھیے