نگارشات    ( صفحہ نمبر 35 )

یادوں بھری پیٹی/سید مہدی بخاری

آج لاہور میں موسلا دھار بارش برس رہی ہے۔ زندگی کی طرح بارش کے بھی بے شمار روپ ہیں۔ بارش کی مختلف آوازوں نے مجھے زندگی بھر اپنا اسیر رکھا ہے ۔ میں نے ان آوازوں کو پہاڑوں ، میدانوں←  مزید پڑھیے

البینزم: ایک منفرد جینیاتی کیفیت/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

البینزم ایک جینیاتی حالت ہے جو جلد، بالوں اور آنکھوں میں رنگدات (میلانن) کی کمی کا باعث بنتی ہے۔ یہ بیماری دنیا بھر میں ہر نسلی گروہ کے افراد کو متاثر کر سکتی ہے، تاہم افریقی ممالک میں اس کی←  مزید پڑھیے

ہائیڈیگر ایک مداری تھا: پروفیسر ماریو بُنگے / مترجم: حمزہ ابراہیم

پروفیسر ماریو بُنگے کے 1995 میں شائع ہونے والے ایک مقالے کا عنوان ہے: ”یونیورسٹیوں میں شارلاتانی رویوں کے خلاف عدم برداشت کی حمایت“۔ (1) یہ مقالہ انگریزی زبان میں لکھا گیا تھا۔ شارلاتان (charlatan)  فرانسیسی زبان سے مستعار لیا←  مزید پڑھیے

دل کی نہیں سنی گئی/ محمد ثاقب

وہ کچھ اور کہہ رہی ہوتی ہے، وہ کچھ اور سن رہا ہوتا ہے جی دوستو، دلچسپ جُملہ لگا، پاکستان کے زیادہ تر گھروں میں سُنا جانے والا جُملہ، چلیں بات کو اور گہرائی میں سمجھتے ہیں۔ گھروں میں چھوٹی←  مزید پڑھیے

تاریخ اور حقائق میں تضاد/طیبہ ضیاء چیمہ

پاکستان کی سیاست اور صحافت میں بڑے بڑے نام گزرے ہیں اور منوں مٹی تلے جا سوئے۔ بندہ جب تک زندہ اور شہرت طاقت کے نشے میں غرق رہتا ہے سمجھتا ہے تاحیات راج کرے گا مگر جب سورج ڈوب←  مزید پڑھیے

چین کا جنوبی ایشیائی گھیراؤ: بھارت کے سفارتی زوال کا منظرنامہ / ابو ہشام

کنمنگ، چین کا وہ شہر جو برسوں تک صرف جغرافیے کی کتابوں میں ایک نقطہ تھا، جون 2025 کی ایک صبح جنوبی ایشیا کی تاریخ بدلنے والا مقام بن گیا۔ یہاں ہونے والی چینی سفارتی مشق نے نہ صرف بھارت←  مزید پڑھیے

اسلام کا انسان سے مطالبہ کیا ہے؟ -ابو الحسن نعیم

انسان خود اپنے عمل ، مزاج اور کردار سے بدرجۂ اتم واقف ہوتا ہے۔ ہر برائی ، خامی اور کمزوری اس کی نگاہ میں ہوتی ہے۔ وہ جانتا ہے کہ کہاں غلطی کر رہا ہے؟ اور یہ بھی جانتا ہے←  مزید پڑھیے

بھارت کی آبی جارحیت/طیبہ ضیاء چیمہ

بھارت ہمیشہ سے آبی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتا چلا آرہا ہے۔ اسے صرف 10مئی کی میزائلوں کی زبان سمجھ آتی ہے۔ بھارت کی آبی جارحیت نہ صرف بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے بلکہ خطے کے امن و←  مزید پڑھیے

دوستوں کا وٹس ایپ گروپ/ڈاکٹر محمد شافع صابر

آجکل میں پرائم ویڈیو پر انڈین ویب سریز “پنچایت ” کا سیزن 4 دیکھ ہو رہا ہوں.(مصروفیت کی وجہ سے یہ سیزن لیٹ شروع کیا)؟ یہ سریز کیسی ہے،یہ میرا مدعا نہیں ۔ سریز میں ہیرو سائیڈ کے چار مردانہ←  مزید پڑھیے

تعلیمی نصاب/قاسم یعقوب

تعلیمی نصاب خاموش سافٹ پاور ہے بالکل اُن رینگتے حشرات کی طرح جن کو طاقت ور ہوائیں قابلِ توجہ ہی نہیں سمجھتیں، مگر وہ زمینی تبدلیوں میں پوری طرح شاملبھی ہوتے ہیں اور اپنا الگ کردار بھی رکھتے ہیں۔ تعلیمی←  مزید پڑھیے

زندگی کیا ہے /اظہر سید

ٹیلی پیتھی ایک حقیقت ہے کیا ۔کتابی باتیں نہیں ہم صرف اپنا ذاتی تجربہ بیان کرتے ہیں ۔فرسٹ ائر کالج میں داخلہ لیا ٹیلی پیتھی اور یوگا کی کتابیں پڑھنا شروع کیں ،یوگا کی مشقیں کیں اور ٹیلی پیتھی کی←  مزید پڑھیے

چین–آسیان تجارتی ہم آہنگی: طاقت کے محور بدلتے رجحانات /ابو ہشام

یہ کوئی عام تجارتی معاہدہ نہیں۔ جب چین اور جنوب مشرقی ایشیا کے دس ممالک صرف تین ماہ میں دو سو چونتیس ارب ڈالر کی تجارت کر لیتے ہیں، تو سوال صرف معیشت کا نہیں رہتا — سوال یہ ہوتا←  مزید پڑھیے

نیا دور نئی نسل اور سے آئی کے امکانات اور خطرات/چاچا جاپانی

کیا آپ اس وقت کسی ’’پرانی ہو چکی‘‘ نوکری کے لیے تربیت حاصل کر رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے، تو ممکن ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI) اس پیشے کی جگہ لے لے اور آپ 2030 تک اپنی ملازمت سے ہاتھ←  مزید پڑھیے

”اندرونی/مخفی بچہ“/ندا اسحاق

میرے سامنے بیٹھی خاتون بنا سوچے سمجھے کہ سب انکی باتیں سن رہے ہیں فون پر تیز آواز میں کہہ رہی تھیں کہ ”میں تمہاری غلام نہیں ہوں جو روز سات بجے سے پہلے گھر آجاؤں، تم مجھے کنٹرول نہیں←  مزید پڑھیے

جدت اور روایت کا توازن کیسے قائم ہو ؟-سائرہ رباب

ہم جدت اور روایت کے درمیان توازن کیسے قائم رکھ سکتے ہیں؟ یہ سوال صرف ثقافت کا نہیں، بلکہ شناخت، خودمختاری، اور ترقی سے جڑا ہوا ہے۔ پاکستان جیسے postcolonial ملکوں میں یہ اور بھی اہم ہے، کیونکہ نوآبادیاتی طاقتوں←  مزید پڑھیے

تربیت : شخصیت کو نکھارنے کا مسلسل اور ہمہ گیر سفر /وحید مراد

جب ہم “تربیت” کا لفظ سنتے ہیں تو عموماً ذہن کچھ نصیحتوں، اصولوں یا ہدایات تک محدود رہتا ہے۔ لیکن تربیت کا عمل نہایت وسیع اور گہرا ہے جو عقائد، فلسفۂ حیات، سماجی ڈھانچوں، معاشی مفادات، گروہی وابستگیوں اور اخلاقی←  مزید پڑھیے

رتی گلی رقص اور “مومنین” کا غم / فیضان سجاد

ابھی ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں ایک لڑکی جھیل کے خوبصورت مناظر کے بیچ رقص کر رہی ہے۔ یہ ویڈیو غالباً رتی گلی جھیل کنارے فلمائی گئی ہے. رتی گلی کا موسم خوشگوار، فضا رومانوی تھی جسے وہ←  مزید پڑھیے

دینار کے زوال سے لے کر برکس کی متبادل کرنسی تک کی جدوجہد/ ابو ہشام

ایک زمانہ تھا جب حقیقی سکے معیشت کی بنیاد ہوا کرتے تھے، اور امت کا مالی نظام سونے اور چاندی جیسے قیمتی اثاثوں پر استوار تھا۔ دینار، جو چار اعشاریہ پچیس گرام خالص سونے پر مشتمل ہوتا تھا، ہاتھوں میں←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو مدبر سیاستدان پاکستان کا سفیر /اطہر شریف

بلاول بھٹو زرداری کا کرن تھاپر کو دیا گیا انٹرویو — جوکہ10 جولائی2025 میں معروف بھارتی صحافی کرن تھاپر کے یوٹیوب چینل The Wire پر نشر ہوا — کئی اعتبار سے ایک نرم لہجے میں دی گئی جارحانہ سفارتکاری (soft←  مزید پڑھیے

ڈیوائن کوڈ، اور سپیڈ لرننگ(آخری حصہ)-محمد ثاقب

ڈیوائن کوڈز کی اِس دُنیا کو مزید ایکسپلور کرتے ہیں، کالم کی اِس سیریز کے آخری حصے کو ڈیوائن کوڈ نمبر سِکس سے شروع کرتے ہیں۔ اس نمبر کے لوگ شفیق قابل بھروسہ ہوتے ہیں. رحم دل, محبت کرنے والے←  مزید پڑھیے