پاکستان آج ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں المیہ کسی ایک خطے، ادارے یا واقعے تک محدود نہیں رہا، بلکہ ہر سمت پھیل چکا ہے۔ ریاستی عمل داری سوالیہ نشان بن چکی ہے اور فیصلوں کی جگہ طاقت نے← مزید پڑھیے
پاکستان میں اس وقت آلو اس قدر سستا ہو چکا ھے کہ بعض علاقوں میں کسان اسے کھیت سے اٹھا کر منڈی لے جانے کی زحمت بھی نہیں کر رھا ۔ کہیں آلو سڑکوں کے کنارے ڈھیر لگے ھیں ،← مزید پڑھیے
اگر پاکستان تحریک انصاف کے ایم این ایز، ایم پی ایز، اور سینیٹرز اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیتے ہیں تو یہ محض احتجاج نہیں بلکہ ایک طاقتور سیاسی علامت بن جائے گا۔ قیادت کی موجودگی صرف کارکنان میں جوش← مزید پڑھیے
قانون اور سیاسی طاقت کا سنگم اکثر ایک ایسا میدانِ جنگ تخلیق کرتا ہے جہاں عدالتیں طاقت کی کشمکش کا ثانوی تھیٹر بن جاتی ہیں۔ پاکستان میں جمہوری نمائندگی اور ادارہ جاتی دباؤ کے درمیان جاری کشمکش میں قانونی نظام← مزید پڑھیے
وژن کسی بھی لیڈر کو سمت دیتا ہے، مگر اس سمت پر چلنے کی صلاحیت کردار سے جنم لیتی ہے۔ کردار وہ خاموش قوت ہے جو لیڈر کے ہر فیصلے، ہر رویّے اور ہر قدم میں جھلکتی ہے۔ جب نعروں← مزید پڑھیے
ہمارے معاشرے میں اگرچہ اچھی اور بری باتیں ساتھ ساتھ چل رہی ہیں، لیکن یہ حقیقت ہے کہ اچھائیوں کے مقابلے میں اس وقت برائیوں نے ہمیں بہتات کے ساتھ اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔ بلکہ یہ کہنا مناسب← مزید پڑھیے
اگر آن لائن کمائی واقعی اتنی ہی آسان ہوتی جتنی آج فیس بک پوسٹس اور یوٹیوب ویڈیوز میں دکھائی جا رہی ہے تو اس ملک میں کوئی نوجوان بیروزگار نہ ہوتا۔ نہ ہاتھ میں ڈگری لیے دربدر کی ٹھوکریں کھاتا،← مزید پڑھیے
لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پہ ہیں حکومت نے محبوب آپ کے قدموں میں جیسا فیصلہ لے لیا ہے لیکن قدموں میں آتے ہی محبوب کا ڈیٹا لیک ہو گیا ہے اس کا سوفٹ وئیر اڑ گیا ہے اس← مزید پڑھیے
برطانوی ہندوستان کے گرمائی دارالخلافہ شملہ سے ہدایات موصول ہوئیں کہ سال کے آخر میں ریاست ہنزہ نگر کے خلاف جنگ چھیڑ دی جائے۔ بالآخر 16 نومبر 1891ء کو برٹش انڈیا کے زیر کمانڈ تمام فوجیں گلگت میں خیمہ زن← مزید پڑھیے
ہمزاد کی تسخیر ہر دور میں روحانیت کے متلاشی لوگوں کا پسندیدہ عمل رہا ہے ۔ انسان کی شعوری اور لاشعوری خواہش ہوتی ہے کہ اُس کے پاس ایسی پُر اسرار طاقت ہو جو اس کی خواہشوں کو پورا کرے← مزید پڑھیے
چاند پیالہ ہوٹل میں جنوری کی آخری اور خنک شام، جب پورے ہوٹل میں ساتھ بنے کال سینٹر کے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے دھاوا بول رکھا ہے، دو بوڑھے، کونے کی بینچ کرسیوں سے جوڑے خاموشی میں مصروف ہیں۔← مزید پڑھیے
ہم جس تعلیمی نظام پر فخر کرتے نہیں تھکتے، اگر اس کی گہرائی میں جھانکا جائے تو تصویر کچھ زیادہ دل خوش کن نظر نہیں آتی۔ بظاہر یہ نظام بچوں کو کتابیں، بستے، امتحانات اور ڈگریاں تو دے رہا ہے،← مزید پڑھیے
میرے ہم عمر سب کے بچپن میں جادو کی دور بین کا گزر ضرور ہوا ہوگا۔ تین چار انچ لمبی اس دور بین کے ایک سرے پے آنکھ لگا کے جب اسے ہلاتے یا گھماتے تھے تو اندر رنگوں اور← مزید پڑھیے
سترہ جنوری 2026 کی رات جب کراچی کی ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ شدید بھڑکی تو یہ محض ایک حادثہ نہیں تھا۔ بلکہ یہ برسوں کی منظم لاپرواہی، لالچ اور ادارہ جاتی ناکامی کا بھیانک← مزید پڑھیے
علماء امت کی فکری گہرائی، مسائل پر گہری نظر اور اجتہادی بصیرت ہمیشہ اسلامی تہذیب کا روشن باب رہی ہے۔ یہی وہ طبقہ ہے جس نے ہر دور کے فکری انتشار میں دین کو جمود نہیں بلکہ رہنمائی کا سرچشمہ← مزید پڑھیے
سانحہ کل پلازہ بہت بڑا سانحہ اس سلسلے میں کوئی شک و شبہ نہیں ایک دلسوز اور دہلا دینے والا واقعہ ہے لیکن افسوس کچھ سیاست دان اور لوگ اس پر اپنی سیاست چمکا رہے ہیں کسی کو اس کی← مزید پڑھیے
اس دنیائے سرمایہ داری میں اربوں انسانوں کی تقدیر ان چند سرمایہ داروں کے ایجنڈوں کی نذر ہوتی ہے جو ترقی اور امن کے چکمے دے کر محنت کشوں کے وسائل پر قبضہ جمانا چاہتے ہیں۔ امریکی سامراج کے صدر← مزید پڑھیے
ہمارا وطن ان دنوں سخت سردی، دھند اور اسموگ کی لپیٹ میں ہے۔ گویا امراض تنفس کے کباب اور زہریلے کیچپ کا کھانا ہماری پلیٹ میں ہے۔ باد سموم کا چرچا ہے۔ امراض شدید اورلاکھوں کا خرچا ہے۔ مضرصحت ہواؤں← مزید پڑھیے
اکثر والدین دل ہی دل میں یہ سوچتے رہتے ہیں کہ ہم نے تو اپنی تربیت کے انداز میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی، پھر ہمارا بچہ اچانک اتنا مختلف کیوں ہو گیا ہے۔ یہ سوچ دراصل کسی الزام یا← مزید پڑھیے
شبِ برأت اسلامی سال کے آٹھویں مہینے شعبان المعظم کی 14 تاریخ کی رات کو 15 تاریخ کا دن طلوع ہونے سے پہلے آتی ہے۔ اس کا لفظی مطلب ہے “نجات و آزادی کی رات”۔ اسلامی عقیدے کے مطابق، اس← مزید پڑھیے