کتاب تبصرہ

دکھ کے موسموں کے گاؤ دان/ مسلم انصاری

داخلی یا خارجی طور پر، تخلیق کاروں کے موسم اپنے پڑھنے والوں پر اثرات مرتب کرتے ہیں، قریب اسی قضیے سے مترجمین کی عالمی ادب سے پسند نا پسند کا بڑا حصہ، ترجمہ پسند قاریوں کے حصے میں چھاپ چھوڑتا←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتاب: ’’راکھ روشن ہے‘‘رخسانہ صبا ۔۔۔۔ (فیصل عظیم)

رخسانہ صبا صاحبہ کو میں نے پہلی بار اس وقت سنا جب میں ادب کی دنیا میں داخل ہورہا تھا اور ڈاکٹر صاحبہ نوجوان شاعروں کی صف میں اپنا مقام بنانے کے راستے پہ گامزن تھیں۔ بزرگ جب اُن نوجوانوں←  مزید پڑھیے

حامد یزدانی کی غزل میں سماجی شعور/ طارق کامران

بلا سے ہم نے نہ دیکھا تو اور دیکھیں گے فروغِ گلشن  و  صوتِ ہزار  کا  موسم میرے نزدیک یہ شعر دولتِ تیقن سے محروم کوئی شاعر نہیں کہہ سکتا۔تو ہمارے فیض صاحب دولت ِیقین و امید سے مالامال شاعر←  مزید پڑھیے

خاموش دستک‘ مختصر افسانے کی روشنی میں /سید مسلم حسنی

فیملی آف دی ہارٹ کے زیر اہتمام حبیب شیخ کی کتاب خاموش دستک کی تقریب رونمائی کہ موقع  پر یہ مضمون پڑھا گیا تھا۔ آج کے  برق رفتار دور میں جہاں دل اور دماغ کو قابو میں  رکھ کر ادب←  مزید پڑھیے

کتاب : موپاساں، چھوٹی بڑی کہانیاں/ تبصرہ و انتخاب : مسلم انصاری

Guy de Maupassant موپاساں 11 سال کا تھا اور اس کے والدین کے مابین مستقل علیحدگی ہوئی، 13 سال کی عمر میں اسے سرکشی کرنے پر تعلیمی خانقاہ سے نکال دیا گیا! پیدائش : فرانس کے اشرافیہ خاندان میں 5←  مزید پڑھیے

اردو کا مقدمہ/قاسم یعقوب

صفدر رشید کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب ’’زبان اور تہذیب: جنوب ایشیائی اور مغربی تناظر‘‘ اُن انٹرویوز پر مشتمل ہے، جو انھوں نے دو درجن بھر افراد سے یوروپ میں رہتے ہوئے ادو زبان کی ضرورت،اہمیت اور←  مزید پڑھیے

“اکمل حنیف کا تخلیقی “ردِّ عمل…..سید حامد یزدانی

“اکمل حنیف کا تخلیقی “ردِّ عمل گھر کی تقسیم اس طرح ہوئی ہے صرف  رشتے بچا کے بیٹھ گئے کینیڈا کے قصبہ واٹر ڈاؤن میں سال دوہزار پچیس کے موسمِ خزاں کے کنارے بیٹھا آج میں پاکستان کے دل لاہور←  مزید پڑھیے

زین کی شادی/تبصرہ و تحقیق-مسلم انصاری

کتاب : زین کی شادی مصنف : طیب صالح (سوڈان) مترجم : اسداللہ میر الحسنی اشاعت : کولاج شروعات سے ہی غلط پڑھایا جانے والا سبق نسلوں تک من و عن دہرایا جاتا ہے ہمیں بتایا گیا کہ گر خدا←  مزید پڑھیے

خاموش دستک – ایک جائزہ/ عابدہ قریشی

یہ تبصرہ اس تقریر سے ماخوذ ہے جو میں نے 14 ستمبر کو ٹورونٹو میں کتاب ‘خاموش دستک’کی رونمائی کی تقریب پر کی تھی۔ مختصر کہانیاں اور افسانے چند صفحات میں ایک دنیا آباد کر دیتے ہیں ۔ ان کے←  مزید پڑھیے

ہماری مشترکہ لوکی/ تبصرہ و انتخاب : مسلم انصاری

کتاب : in the cafe of lost youth مصنف : پیٹرک مودیانو مترجم : ریحان اسلام (ایسی کہانی جسے پڑھتے ہوئے ہمیں ہماری زندگی میں کبھی نہ کبھی شامل ایسی لڑکی یاد آ جاتی ہے جو بالکل “پیٹرک مودیانو” کی←  مزید پڑھیے

وجد،معانی اور ارتقاء/رشید یوسفزئی

جمشید اقبال کی صفات اربعہ پر غور کروں تو باربار سوچنا پڑتا ہے کہ کون سی بات پہلے کی جائے، ان کی ساحرانہ گفتگو، ان کی مسحور کن تحریر، ان کی مشرقی روح شناسی یا ان کی مغرب کی فکر←  مزید پڑھیے

باتوں کی چُپ میں سسکتی کہانیاں/عامر شہزاد

( مداری کے ساتھ بیتے دنوں کی سرگزشت ) ہدایہ زندگی کی عورت ہے اسے صرف افسانہ نگار کہنا غلط تو نہیں لیکن نامکمل ضرور ہو گا ” مداری ” کے ساتھ میں نے ایک لمبا وقت گزارا ہے کچھ←  مزید پڑھیے

ایک صحافی، کئی دنیائیں/ مالک اشتر

دہلی کی اردو صحافت نے پچھلی دو دہائیوں میں جو صحافی پیدا کئے ہیں ان میں محمد علم اللہ کو میں منفرد مانتا ہوں۔کئی باتیں ان کو ممتاز بناتی ہیں، ان میں سب سے اہم بات ان کے قلم کی←  مزید پڑھیے

اروندھتی رائے کی آپ بیتی/ناصر عباس نیّر

وہ اپنی والدہ میری رائے کو اپنی کہا نی کا اہم کردار سمجھتی ہیں ، تاہم یہ کتاب خود ارون دھتی رائے کی بہ طور شخص اور بہ طور مصنف جدوجہد کی کہانی ہے۔ اپنی کہانی لکھنا آسان نہیں ہوتا۔،سب←  مزید پڑھیے

عظیم ہمالیہ کے حضور/یعقوب نظامی

اچھی کتاب وہ ہے جو قاری کو اپنی گرفت میں اس طرح لے کہ انسان کام کاج چھوڑ کر کتاب پڑھتا مزے لیتا علم کے موتی اپنے دامن میں سمیٹتاجب حرف آخرپر پہنچتے تواس بات پر اظہار افسوس کرے کہ←  مزید پڑھیے

خاک کی مہک/ابراہیم ملک

ناصر عباس نیر کی کتاب “خاک کی مہک” میں ایک افسانہ مرنے کے بعد مسلمان ہوا جا سکتا ہے؟میں بھی ایک ایسی ماں ہے جو ایک ایسے قبیلے یا قوم سے تعلق رکھتی ہے جن کا ہونا ہمیشہ ان کے←  مزید پڑھیے

پاکستان کے تہذیبی و سیاسی مسائل/راجہ قاسم محمود

سبط حسن کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ ان کا شمار پاکستان کے بائیں بازو کے صف اول کے مفکرین میں ہوتا ہے۔ دانشور اور ادیب ہونے کے ساتھ ساتھ صحافت کے میدان میں بھی انہوں نے قدم رکھا وہ کئی←  مزید پڑھیے

دنیا رنگ بازی پر قائم ہے/شکیل رشید

اظہر حسین کی ’ کہانیاں ‘ پہلی بار پڑھیں اور پہلی ہی بار میں اُنہیں ’ کہانی کار ‘ مان لیا ۔ اور پہلی بار یہ بھی سمجھ میں آیا کہ افسانہ اور کہانی میں کیا فرق ہوتا ہے ۔←  مزید پڑھیے

اچھی صورت بھی کیا بُری شئے ہے/ارشد ابرارارش

ایک خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں ، ایک خیال ہے جس کا کوئی وجود نہیں ، ایک جیون ہے جو زیست کے پنوں میں کہیں شامل نہیں ، ایک راستہ ہے جس کے اختتام پر کوئی منزل نہیں←  مزید پڑھیے

ترقی پسند افسانہ: معاشرتی و طبقاتی کشمکش مصنف: ڈاکٹر اشرف لون/تبصرہ؛ڈاکٹر سمیر صدیقی

عالمی ادب میں ترقی پسند تحریک (Progressve Movement ) کا اہم رول رہا ہے۔ اس تحریک کا مقصد ادب کو عوام کے لیے وقف کرنا تھا: ایسا ادب تخلیق کرنا جو عوام کی سمجھ میں آسانی سے آسکے اور جس←  مزید پڑھیے