زید محسن حفید سلطان کی تحاریر
زید محسن حفید سلطان
ایک ادنی سا لکھاری جو ہمیشہ اچھا لکھنے کی کوشش کرتا ہے!

ادبی اور دینی ذوق کے درمیا ں/ زید محسن حفید سلطان

بتائیے کہ ایک دور تھا جب کتابوں کے حوالے سے بھی یہ بحث رہتی تھی کہ کون سی پڑھی جائیں اور کون سی نہ پڑھی جائیں اور اسی تناظر میں اکبر الہ بادی کہہ اٹھے کہ: ہم ایسی کل کتابیں←  مزید پڑھیے

پاک سعودی معاہدہ – مسلم نیٹو /زید محسن حفید سلطان

اگر آپ نے کسی چیز کی اہمیت کا اندازہ کرنا ہو تو دوستوں کے علاؤہ دشمنوں کو بھی دیکھئے کہ وہ اس حوالے سے کیا سوچتے ہیں۔ کیا وہ کچھ سوچتے بھی ہیں یا نہیں سوچتے؟ اگر وہ سوچتے ہیں←  مزید پڑھیے

آسمانی تدفین / زید محسن

انسان اپنی زندگی میں یا تو اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزار دیتا ہے یا پھر اپنی مرضی کے مطابق گزار دیتا ہے لیکن موت کے بعد اس کی لا چاری اس وقت سے شروع ہوتی ہے جب اس کی روح←  مزید پڑھیے

اللھم بارک لنا فی شامنا/ زید محسن

شام! ایک شام وہ تھا جہاں معاویہ بن ابی سفیان جیسے عظیم لیڈر بستے تھے ، جہاں عمرو بن العاص جیسے عظیم دماغ چلتے تھے ، جہاں سے بری وبحری جنگوں کی تدبیریں ہوتی تھیں ، جہاں سے مسلمانوں کی←  مزید پڑھیے

بہاولپور-ریاست سے شہر تک/زید محسن حفید سلطان

کسی زور آزما شاعر نے کہا تھا: میں نے تو دنیا میں ہی ایک حور دیکھا ہے سچ کہوں تو میں نے بہاولپور دیکھا ہے پاکستان میں جن چند خوبصورت ریلوے اسٹیشنوں کو میں نے دیکھا ہے وہ یہ ہیں:←  مزید پڑھیے

چوہا نامہ/ زید محسن

لوگوں کی صبح کا آغاز مختلف انداز سے ہوتا ہے ، اور ہر کوئی اٹھتے ہی مختلف چیزیں تلاش کرتا ہے ، اور زبان پر الگ الگ باتیں لاتا ہے ، جیسے اہلِ یورپ کے ہاں عام طور پر اٹھتے←  مزید پڑھیے

رمضان اور نئے پرانے نمازی/ زید محسن

الحمد للّہ ، ماہِ رمضان کے ساتھ مساجد کی رونقیں لوٹ آئی ہیں ، چہار سو موسمِ بہار کی خوشبو پھیل رہی ہے ، نئے پرانے چہرے ایک بار پھر مسجدوں میں نظر آ رہے ہیں۔ اس موقع پر سب←  مزید پڑھیے

متوازن زندگی ، با مقصد حیات /زید محسن حفید سلطان

زندگی کا ایک بڑا فن جانتے ہیں کیا ہے؟ زندگی کو متوازن رکھنا ، حیاتی کو ایک ڈگر پر لے کر چلنا۔۔۔۔اور یہ گُر زندگی آپ کو خود سکھاتی ہے ، بس آپ نے ذرا آنکھیں کھول کر چلنا ہوتا←  مزید پڑھیے

اردو نامہ – میری مادری زبان/زید محسن

چاہے آپ اس بات کو تسلیم کر لیں کہ زبانیں کسی مذہب کی نہیں ہوا کرتیں اور زبانیں مذہب کی چار دیواری سے الگ ہوتی ہیں ، لیکن اس بات کو تسلیم کرنے میں آپ کو کوئی دقیقہ نہیں لگے←  مزید پڑھیے

لکھنے والوں کی ایک بڑی غلطی/زید محسن حفید سلطان

ہمارے ہاتھ میں قلم پکڑوانے والے اور اس میدان میں ہمیں آگے بڑھانے والے دو اہم کردار ہمارے والدین ہیں ، دونوں ہی قلم کے دھنی ہیں اور لکھت سے خوب شناسائی رکھتے ہیں ، یہ لکھنے کا سلسلہ بھی←  مزید پڑھیے

ہسپتال کا ایک ہفتہ-مشاہدات/زید محسن حفید سلطان

پتا نہیں مجھے کیوں ایسا لگتا ہے کہ ہسپتال قبرستان سے بھی زیادہ ہولناک جگہ کا نام ہے ، کیونکہ قبرستان میں انسان سیدھا پڑا ہوتا ہے جو مٹی  کی تہہ میں گم ہو جاتا ہے لیکن ہسپتال میں انسان←  مزید پڑھیے

تہذیبِ جدید کے گندے انڈے/زید محسن حفید سلطان

ہمارا بچپن سے جن دو تہذیب کو کچلتی جگہوں سے سب سے زیادہ گزر ہوا ہے وہ کیپری سینما اور آرٹس کونسل ہیں،لیکن خوش بختی یہ کہ کبھی اندر قدم نہیں رکھا۔ چلیں سینما کا تو کام ہی تہذیب کو←  مزید پڑھیے

ایک کتاب ایک تبصرہ/ أیام مع جھیمان (عربی)-زید محسن حفید سلطان

کتاب: أیام مع جھیمان زبان: عربی مؤلف: ناصر الحزیمی ایک نظر: زید محسن دیکھیں جی اسلام میں عمل کی انجام دہی کے حوالے سے صرف دو اقسام پائی جاتی ہیں: 1- عزیمت 2- رخصت عزیمت کیا ہے؟ عزیمت اس چیز←  مزید پڑھیے

ملحدانہ عقل-لا عقلیت کا سب سے بڑا مظہر/زید محسن حفید سلطان

انسانی تاریخ از خود اس بات پر شاہد ہے کہ انسانی عقل ہمیشہ کسی ما ورائی طاقت کے تابع رہی ہے ، یہی وجہ ہے کہ انسان چاہے ادیانِ سماویہ کے تحت زندگی گزارتے ہوں یا نہوں نے اپنے طور←  مزید پڑھیے

گناہِ جاریہ/زید محسن حفید سلطان

صحیح بخاری میں ایک حدیث ہے ، جو سوشل میڈیا صارفین لئے بہت بڑا سبق رکھتی ہے: “صحابہ کا گزر ایک جنازہ پر ہوا لوگ اس کی تعریف کرنے لگے (کہ کیا اچھا آدمی تھا) تو رسول اللہ ﷺ نے←  مزید پڑھیے

راہِ اعتدال اپنائیے/زید محسن حفید سلطان

یہ 22 اکتوبر کی شب تھی جب ایک تہلكہ خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر نشر ہوئی نشر ہوئی اور جنگل میں آگ كی طرح پھیل گئی ، ہر طرف سے گونج اٹھی ، شدید الفاظ میں مذمتیں ہوئیں ، سخت←  مزید پڑھیے

ہم سات ایک ساتھ (13)-زید محسن حفید سلطان

مظفر آباد سے پیر چناسی کا پُر سکون سفر شروع ہوا تو ایک بات سمجھ آئی کہ چھوٹا سا سہارا بھی انسان کو بڑا حوصلہ دیتا ہے ، عام طور پر پہاڑی راستوں کے دو جانب کا منظر یہی ہوتا←  مزید پڑھیے

سانحہ پنجاب کالج اور ہماری ذمہ داری/زید محسن حفید سلطان

دیکھیے معاشرے کے بگاڑ کا ذمہ دار ہر وہ فرد ہوتا ہے جس کی مسؤلیت میں ، جس کے under میں کچھ افراد آتے ہوں اور وہ مسؤلیت کا حق ادا نہ کرے ، چاہے وہ والدین کیلئے اولاد کی←  مزید پڑھیے

ایک کتاب ایک تبصرہ/اور میں نم دیدہ نم دیدہ

كتاب: اور میں نم دیدہ نم دیدہ صنف: سفر نامہ مصنف: ابو بكر قدوسی ناشر: مكتبہ قدوسیہ تبصرہ نگار: زید محسن حرمین شریفین مسلمانوں کی مکانی محبتوں میں اعلیٰ ترین محبتیں ہیں ، وہاں کے تذکرے ، وہاں کے اسفار←  مزید پڑھیے

مؤرخ لکھے گا/زید محسن حفید

مؤرخ لکھے گا ، اور لکھتے ہوئے اس کے ہاتھ کپکپائیں گے ، قلم  پر رعشہ طاری ہوجائے  گا ، دل لرزے گا ، آنسو ٹپکیں گے ، رونگھٹے کھڑے ہو جائیں گے ، لیکن اسے لکھنا پڑے گا ،←  مزید پڑھیے