کہا جاتا ہے کہ تاریخ فاتح لکھتے ہیں لیکن نہیں، تاریخ وہ لکھتے ہیں جو بچ جاتے ہیں۔ بچتا تو آخر میں کوئی بھی نہیں۔ تو پھر تاریخ شاید وہ لکھتے ہیں جو زندہ ہوتے ہیں۔ یا پھر شاید کئی← مزید پڑھیے
دسمبر 2017 کو ایک کمپیوٹر پروگرام نے دو الگ مقابلوں میں دوسرے کمپیوٹر پروگرامز سے فتح حاصل کی۔ یہ نتائج اس قدر حیران کن اور پریشان کن تھے کہ اسے کچھ لوگ دنیا کی تاریخ کا ایک انتہائی اہم سنگِ← مزید پڑھیے
ہماری آج کی شناخت اور ہمارا اپنا پورا ماضی ہمارے جسم کے ایک ایک خلیے میں لکھا ہے اور یہ جگہ ہمارا ڈی این اے ہے۔ ڈی این اے ایک نازک چیز ہے۔ یہ خراب ہوتا رہتا ہے، خاص طور← مزید پڑھیے
ایک موچی جوتے بنا رہا تھا۔ ابھی چمڑہ کاٹ کر رکھا تھا کہ نیند آ گئی۔ صبح اٹھا تو جوتے سلے ہوئے پڑے تھے۔ یہ بچپن کی جادوئی کہانی ہے لیکن یہ جھوٹ نہیں۔ نیند ہمارے ساتھ کچھ ایسا ہی← مزید پڑھیے
ساڑھے چار ارب سال پہلے زمین وجود میں آئی۔ اپنے سے پچھلی نسل کے ستاروں کی باقیات سے۔ مرتے وقت ان ستاروں نے طرح طرح کے عناصر کو جنم دیا تھا۔ ہائیڈروجن، آکسیجن، ایلومینیم، لوہا، سنکھیا، یورینیم سب کچھ یہاں← مزید پڑھیے
اسلام خطرے میں نہیں اور نہ ہو گا۔ جب تک انسان باقی ہیں، یہ بھی باقی رہے گا۔ جہاں پر مذاہب پر پابندیاں لگیں، ہفتوں اور مہنیوں کے لئے نہیں بلکہ نسلوں کے لئے، وہاں پر بھی یہ اسی طرح← مزید پڑھیے
ایک دریافت نے اگلی کا راستہ کھولا، اگلی نے اگلی کا۔ دریافتوں سے ٹیکنالوجی بنی۔ ٹیکنالوجی نے رہن سہن کا طریقہ بدلا۔ معاشرت بدلی اور مسائل۔ یہ صنعتی انقلاب تھا۔ ان مسائل سے نئی معاشرتی کہانیوں نے جنم لیا۔ فاشزم← مزید پڑھیے
آج ذرا کچھ شیخی بگھارنے دیں۔ میرے دماغ میں بہت کچھ ہے۔ اتنا کچھ کہ اپنے زمانہ طالب علمی میں میں تصور نہیں کر سکتا تھا کہ کسی شخص کا اتنا بڑا دماغ بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن اس میں← مزید پڑھیے
علی بابا چالیس چور، الہٰ دین کا چراغ، سندباد کے سفر جیسی کہانیاں، مرجانہ، شہرزاد، حکیم دوبان کی طرح کے فرضی اور خلیفہ ہارون الرشید، خسرو، شیریں، جعفر، ابونواس کی طرح کے اصلی کردار، یونان، ثمرقند، ساسان اور انڈیا سے← مزید پڑھیے
سائنس کی اپنی تاریخ ہے لیکن کیا تاریخ کی بھی سائنس ہے؟ پوری سائنس کی بنیاد صرف ایک نکتے پر ہے۔ سب کچھ اصولوں پر قائم ہے۔ اس بنیادی اصول کو مان لینے کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ پھر← مزید پڑھیے
جمبو جیٹ کے پچاس سال آج بوئنگ کے بنائے اس بڑے جہاز کی گولڈن جوبلی ہے جس نے دنیا میں فاصلے سمیٹنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ پچاس سال قبل، واشنگٹن کی ریاست میں ہزاروں لوگ اس کی افتتاحی← مزید پڑھیے
ڈگلس ٹامپکنز ۸ دسمبر ۲۰۱۵ کو ہائپوتھرمیا کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ ان کی زندگی کے بہت سے رخ تھے۔ کامیاب ارب پتی جو نارتھ فیس جیسی کمپنی کا آغاز کرنے والے۔ ریکارڈ بنانے والے کوہ پیما جنہوں نے← مزید پڑھیے
جنوبی امریکہ کا ایٹاکاما صحرا زندگی کے لئے انتہائی نامناسب جگہ ہے۔ ہمارے سیارے کی خشک ترین جگہیں یہاں پر ہیں۔ دنیا میں الٹراوائلٹ کا سب سے زیادہ ایکسپوژر یہاں پر ہے۔ بہت ہی کم پانی۔ دور دور تک سبزے← مزید پڑھیے
ہم زمین کی کرسٹ اور فضا کے ملاپ پر رہتے ہیں۔ اگر زمین کو کاٹا جائے تو یہ تہوں کی صورت میں نظر آئے گی۔ لیکن ایسا کیوں؟ اس کی وجہ ڈینسیٹی ہے۔ اگر ایک گلاس میں پانی، تیل، مٹی،← مزید پڑھیے
ہیوسٹن کے کنٹرول روم میں سینکڑوں لوگ جمع ہیں ۔ یہ تین افراد کی زندگی بچانے کی کوشش کر رہے ہیں جو زمین سے باہر مشکل صورتحال میں ہیں۔ یہ ۱۹۷۰ ہے اور اپالو ۱۳ کا مشن۔ ان کا آکسیجن← مزید پڑھیے
ہزاروں سال سے انسان اور اس سے کہیں پہلے سے پودے اور دوسرے جانور اپنے آپ کو گرم رکھنے کے لئے آسمان سے گری برف استعمال کر رہے ہیں جو عجیب سے بات ہے کیونکہ برف تو ٹھنڈی ہوتی ہے۔← مزید پڑھیے
اگر مشرقی ایشیا کے جنگلوں میں جائیں تو قسم قسم کے جاندار ملیں گے۔ گینڈے، لگڑ بگڑ، ٹاپیر وغیرہ۔ ان جنگلوں میں ایک وقت میں ایک عجیب جانور پھرا کرتا تھا۔ دس فٹ اونچا اور پانچ سو کلوگرام وزنی۔ آج← مزید پڑھیے
فیس بک پر دو ارب سے زائد ایکٹو اکاؤنٹ ہیں اور یہ گوگل اور یوٹیوب کے بعد انٹرنیٹ کی تیسری سب سے زیادہ مقبول سائٹ ہے۔ فروری 2004 میں ایک کمپیوٹر سے شروع ہونے والی اس ایپلیکیشن کو چلانے کے← مزید پڑھیے
سوال: باغ میں تازہ تازہ گھاس کٹنے کے بعد اٹھنے والی خوشبو کیا ہے؟ مختصر جواب: یہ خوشبو زی تھری ہیگزین ون اول کا مالیکیول ہے جو لیف الکحل بھی کہلاتی ہے۔ یہ ایک فیرومون ہے۔ تفصیلی جواب: یہ گھاس← مزید پڑھیے
آئیے ڈرماٹوفاگوائیڈ فیرانی (dermatophagoides farinae) سے ملاقات کرتے ہیں، آٹھ ٹانگوں پر چلتا کیڑا۔ اس کی کوئی آنکھ نہیں اس لئے اپنے ارد گرد کے رنگوں کو نہیں دیکھ پاتا۔ اس کا انحصار اپنے سونگھنے کی غیرمعمولی قوت پر ہے۔← مزید پڑھیے