سیلاب اور ہم/شہناز احد
میرے خیال میں ایسا ہم سب ہی کے ساتھ ہوتا ہے کہ کبھی ،کبھی کوئی لفظ ،جملہ،واقعہ،تصویر،کہانی،گیت،نام،جگہ لمحوں میں ہم پر یادوں کی برات کے در وا کر دیتا ہے۔ پھر ہم لاکھ جتن کریں، یادوں کی بارات بنا دولہا← مزید پڑھیے
